حسب معمول کوئی بھی آن لائن نظر نہیں آ رہا ہے۔ سو سند باد ہی حاضر ہوتا ہے۔
سندباد لائبریرین نومبر 27، 2006 #541 حسب معمول کوئی بھی آن لائن نظر نہیں آ رہا ہے۔ سو سند باد ہی حاضر ہوتا ہے۔
جیہ لائبریرین نومبر 27، 2006 #542 میں ہو نا لگے ہاتھوں میری مبارکباد بھی قبول کرلیں۔ سوات کے سیاحتی گائڈ پوسٹ کرنے پر
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2006 #546 جیہ نے کہا: سوئ گیس والوں کی نا اہلی ہے ہمارہ علاقہ پورے شہر میں گمجان آباد ہے۔ مگر صاحبوں نے صرف ایک انچ کی پائپ دی ہے علاقے کو ۔ حالانکہ 4 انچ کی پائپ ہونی چاہیے تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی خبر لیتا ہوں ان کی تو، کس کو کہوں کوئی نام یاد ہے یا پر شوکت یا مشرف کو کہوں؟
جیہ نے کہا: سوئ گیس والوں کی نا اہلی ہے ہمارہ علاقہ پورے شہر میں گمجان آباد ہے۔ مگر صاحبوں نے صرف ایک انچ کی پائپ دی ہے علاقے کو ۔ حالانکہ 4 انچ کی پائپ ہونی چاہیے تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی خبر لیتا ہوں ان کی تو، کس کو کہوں کوئی نام یاد ہے یا پر شوکت یا مشرف کو کہوں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2006 #549 لیکن اس کا کوئی نام پتہ بھی تو ہو۔ اور آج تو یوسف نے کرکٹ میں ریکارڈ بنا دیا ہے۔ کیا بات ہے اس کی۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 27، 2006 #550 یوسف نے کیا پرانا ریکارڈ توڑ دیا، ایک سال میں زیادہ سے زیادہ رنز کرنے کا؟
عمر سیف محفلین نومبر 27، 2006 #552 اور اگر مزید 47 رنز سکور کر لیتے ہیں تو یوسف بھائی سر ویوین رچرڈز کا 1710 رنز کا ریکارڈ بھی توڑ دیں گے جو کہ 1976ء میں بنایا تھا۔ اب قیصرانی
اور اگر مزید 47 رنز سکور کر لیتے ہیں تو یوسف بھائی سر ویوین رچرڈز کا 1710 رنز کا ریکارڈ بھی توڑ دیں گے جو کہ 1976ء میں بنایا تھا۔ اب قیصرانی
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2006 #553 بُش کو کافی دیر سے اس کے موبائیل پر فون کر رہا ہوں، لیکن اس نے اپنا موبائیل بند کیا ہوا ہے۔ اب اس کو ایس ایم ایس کیا ہے۔ ملک صاحب اگر آپ کے پاس اس کو دوسرا نمبر ہے تو بتائیں۔
بُش کو کافی دیر سے اس کے موبائیل پر فون کر رہا ہوں، لیکن اس نے اپنا موبائیل بند کیا ہوا ہے۔ اب اس کو ایس ایم ایس کیا ہے۔ ملک صاحب اگر آپ کے پاس اس کو دوسرا نمبر ہے تو بتائیں۔
نوید ملک محفلین نومبر 27، 2006 #554 جی جناب لیں نمبر 78601-0900 ٹیلی فن ویسے انکی“ دوستی امتحان لیتی ہے دوستوں کی جان لیتی ہے“
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2006 #555 بھائی میں ٹیلی فن کا نمبر نہیں مانگا، بُش انکل کا چاہیے یا پھر مُش سے رابطہ کروں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2006 #557 میں کیوں بتاؤں کہ کس کو آنا ہے؟ جس کا جی چاہے آ جائے۔ یہ اعجاز بھائی کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے ان کا بھی نیٹ کا کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔
میں کیوں بتاؤں کہ کس کو آنا ہے؟ جس کا جی چاہے آ جائے۔ یہ اعجاز بھائی کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے ان کا بھی نیٹ کا کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 27، 2006 #558 استادِ محترم آج کل بہت کم وقت دے پا رہے ہیں محفل کو۔ لگتا ہے کہ کافی مصروف ہیں کسی کام میں
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2006 #559 میں نے کئی دفعہ لکھا ہے کہ رضوان اور محب کا کوئی اتہ پتہ ہو تو بتائیں۔ اور اب باجو کو آنا ہے۔
ت تیشہ محفلین نومبر 27، 2006 #560 میں آ تو رہی ہوں پر آپ لوگوں کو ہے کوئی احساس ؟ میرا پرسوں اک ٹیسٹ ہے۔ مجھے باتوں میں لگایا ہوا ہے اب میں تھوڑا پڑھ لوں ۔
میں آ تو رہی ہوں پر آپ لوگوں کو ہے کوئی احساس ؟ میرا پرسوں اک ٹیسٹ ہے۔ مجھے باتوں میں لگایا ہوا ہے اب میں تھوڑا پڑھ لوں ۔