اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شائستہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اب اس وقت رات کے 2 بجے ہیں، اب کیا کہوں کہ کس کو آنا ہے؟

اس صورت میں جہاں دن ہو ، وہاں رہنے والے کسی فرد کا نام لے لیتے ہیں ، جیسے مین ،، کیسے ہیں آپ شمشاد جی ،،اور یہ رات کے دو آپ کے پاس تو نہیں بج رہے نا
 

ظفری

لائبریرین
استادِ محترم تو نہیں آئے لگتا ہے آج کل بہت مصروف ہیں یا پھرکہیں وہی نیٹ کا مسئلہ نہ ہو۔
 

جیہ

لائبریرین
ستاد محترم حیدر آباد گیے ہیں 30 نومبر کو واپسی ہوگی۔

اب محفل ظفری کے حوالے۔ میں تو چلی گھر کے کام کرنے
 

ظفری

لائبریرین
‌ شکریہ جویریہ آپ نےاستادِ محترم کے بارے میں اطلاع دی ۔
آپ چلیں تو میں بھی چلا کہ ابھی یہاں کوئی بھی نہیں ہے ، ہوسکتا ہے بعد میں محفل کا چکر لگے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شائستہ جی رات کے دو یہاں ہی بج رہے تھے اسی لیے تو لکھا تھا۔

اب شاکر بھائی ہیں آنے کے لیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں آیا تو ہوں لیکن جا رہا ہوں۔

آج تو عمر گل نے کمال کر دیا۔ لیکن کہیں پھیل نہ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top