تمھارا تکہ صحیح نہیں ہوا۔ :P اب شمشاد
سارہ خان محفلین نومبر 28، 2006 #602 ضبط نے کہا: تمھارا تکہ صحیح نہیں ہوا۔ اب شمشاد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا بھی صحیح نہیں ہوا ۔۔۔ اب کوئی ایسا۔۔۔۔۔
ضبط نے کہا: تمھارا تکہ صحیح نہیں ہوا۔ اب شمشاد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا بھی صحیح نہیں ہوا ۔۔۔ اب کوئی ایسا۔۔۔۔۔
عمر سیف محفلین نومبر 28، 2006 #603 شکریہ یہ نا سمجھنا کہ اندھا ہوں تو پہنا ہے، دھوپ بہت ہوتی ہے دن میں تو پہن لیتا ہوں۔ اب جو آن لائن ہو
شکریہ یہ نا سمجھنا کہ اندھا ہوں تو پہنا ہے، دھوپ بہت ہوتی ہے دن میں تو پہن لیتا ہوں۔ اب جو آن لائن ہو
سارہ خان محفلین نومبر 28، 2006 #604 ضبط نے کہا: شکریہ یہ نا سمجھنا کہ اندھا ہوں تو پہنا ہے، دھوپ بہت ہوتی ہے دن میں تو پہن لیتا ہوں۔ اب جو آن لائن ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر ابھی تو رات ہو رہی ہے ۔۔ جلدی سے اتار دو ورنہ آنکھیں خراب ہو جائیں گی ۔۔
ضبط نے کہا: شکریہ یہ نا سمجھنا کہ اندھا ہوں تو پہنا ہے، دھوپ بہت ہوتی ہے دن میں تو پہن لیتا ہوں۔ اب جو آن لائن ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر ابھی تو رات ہو رہی ہے ۔۔ جلدی سے اتار دو ورنہ آنکھیں خراب ہو جائیں گی ۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2006 #606 اب حجاب صاحبہ کو آنا ہے اگر وہ شعر و شاعری کے زمروں سے فارغ ہو چکی ہیں تو۔
عمر سیف محفلین نومبر 28، 2006 #607 شمشاد یہ آن لائن جو سائیڈ پر آتا تھا ٹھیک بھی ہوگا کہ اب ایسے ہی رہے گا؟
حجاب محفلین نومبر 28، 2006 #610 اب پتہ نہیں کون آئے گا میں ویسے شاعری میں مصروف نہیں ہوں آج کل کچھ لکھنے کا موڈ نہیں ہے بس تھوڑا بہت
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2006 #619 ادھر سارہ جی کا موڈ نہیں بن رہا ادھر حجاب صاحبہ کا دل نہیں چاہ رہا، کیا بات ہے آپ دونوں کوئی ایکا کیا ہوا ہے؟
ادھر سارہ جی کا موڈ نہیں بن رہا ادھر حجاب صاحبہ کا دل نہیں چاہ رہا، کیا بات ہے آپ دونوں کوئی ایکا کیا ہوا ہے؟