اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرجیہ، آپ ہی نہیں کچھ بات کرتی تو میں کیاکروں چلومیں نہیں آپ سے بولتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شکرالحمدباجو، میں ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں کیسے حال احوال ہیں ۔
اورمنصور(قیصرانی) بھائی آپ سنائیں کیاہو رہاہے آجکل


والسلام
جاویداقبال
 

نوید ملک

محفلین
السلام علیکم
کے بعد عرض یہ ہے کہ میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت خداوندکریم سے نیک مطلوب ہے دیگر احوال یہ ہے کہ ۔
قیصرانی بھائی آ جائیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
زہے نصیب آج تو محب بھائی بھی نظر آ رہے ہیں۔

کیا ہی اچھا ہوتا اگر وہ رضوان کو بھی ساتھ ہی لے آتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ صاحبہ

الحمد للہ سب خیریت ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔

آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں؟ آجکل “ محفل “ پر آپ کا آنا بہت کم کم ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی

مصروفیت بھی ہے، موسم کی تبدیلی کے اثرات بھی درپیش ہیں ، آج صبح تہجد کے وقت یہاں خوب بارش ہوئی البتہ جب میں اپنی ورک پلیس پہنچی تو معلوم ہوا کہ خدا کی رحمت کا ایک قطرہ بھی وہاں نہیں برسا :)

کوشش تو کرتی ہوں لیکن محفل تک رسائی نہیں ہوتی آسانی سے شاید انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے سبب یا پھر نہیں معلوم کیا وجہ ؟ اور پوسٹ کرنا تو جوئے شیر لانے کے برابر ہو چلا ہے بڑی منتوں کے بعد کچھ پوسٹ کرنے میں کامیابی ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ بارشوں کا لطف تو لے رہی ہیں ناں۔ یہاں تو بارشوں کو ترستے ہیں، خدا خدا کر کے دو تین ہلکی پھلکی بارشیں ہوئی ہیں لیکن سردی اتنی ہے کہ بارش میں نہانے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ اور گرمیوں میں تو ہوتی ہی نہیں۔

اب ڈاکٹر صاحب۔
 

جیہ

لائبریرین
میں ہی آجاتی ہوں

شکریہ حجاب میں اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہوں

شمشاد بھائ آپ کیسے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top