اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم حجاب

کیسی ہیں آپ اور کیا ہو رہا ہے ان دنوں؟ بارش نے آپ کا یا آپ نے بارش کا کچھ بگاڑا کہ نہیں :) میں ٹھیک ہوں ۔ اور جویریہ کیا مصروفیت چل رہی ہے آجکل علاوہ سردی کے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جی شمشاد بھائی بندہ حاضر ھے۔

آپ لوگ لفظوں کی اتنی کنجوسی کیوں کرتے ہیں؟ دو چار الفاظ اور بھی لکھ دیا کریں۔ آجکل کرکٹ بہت زوروں پر ہے،

پاکستان ٹیم آج بھی اچھا ہی کھیلی ہے۔ محمد یوسف ایک تو عالمی ریکارڈ بنا ہی چکا ہے۔ اب دوسرا بنانے کو ہے۔ دعا ہے اللہ اسے کامیابی دے۔

ادھر انڈیا کو 244 رنز کا ہدف ملا ہے۔

اب باجی جیہ کی باری ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ ۔ مصروفیت تو کچھ خاص نہیں بس استاد محترم کے بیجھے ہوئے کتابوں کی پروف ریڈنگ کر رہی ہوں۔ 3 کتابیں تصحیح کے بعد انہیں بھیج فیں ہیں ، چوتھے پر کام جاری ہے۔ کل پرسوں میں مکمل ہو جائے گی ان شاء اللہ
 

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ، میں ٹھیک ۔بارش غلطی سے ہو گئی شائد ادھر آدھا منٹ کی وہ بھی :)
 

نوید ملک

محفلین
پورا 1 اور اکلوتا رنز ہے ابھی تک تو محمد یوسف کا صبح ان شاء اللہ ریکارڈ بھی بنا لیں گے ۔
اور انڈیا کا تو پھر ساؤتھ افریقہ نے دھڑن تختہ کر دیا ہے 55 سکور پر 4 آؤٹ

اب کون آ رہا ہے ؟
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم


اہل محفل کیا حال ہے؟

سہیلیو،کیسی ہو؟؟؟
باجو،جیہ۔شگفتہ،سارہ،حجاب،ماورااااااااء کب آئے گی؟
شمشاد بھائی
اس وقت کون کون ہے۔۔۔۔۔
کسی کے کان کھینچنے کو جی چاہ رہا ہے
:shock:

ھمممممم
کس کے کان کھینچے جاسکتے ہیں؟؟؟
شاید جن کے کان ابا جی نے پہلے ہی کھینچ کر بڑے کردیئے تھے، اب ذرا میرے ہاتھ لگیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol:
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم فرزانہ

کیسی ہیں آپ ؟

فی الحال تو میرے کان حاضر ہیں کھینچنے کو :lol:
 

F@rzana

محفلین
جیہ نے کہا:
السلام علیکم فرزانہ

کیسی ہیں آپ ؟

فی الحال تو میرے کان حاضر ہیں کھینچنے کو :lol:

وعلیکم السلام پیاری 8)

آپ کے کان کیوں کھینچیں بھئی ؟ بے بی ہاتھی موجود ہے اس کام کے لئے :lol:

آپ کا اوتار اتنا پیارا ہے کہ پیار ہی آ سکتا ہے اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے جب آپ نے اپنی بچپن کی تصویر لگائی تھی تو وہ بھی بہت کیوٹ تھی
اس وقت میں ریسپونس نہیں دے سکی تھی لیکن اندازہ لگایا تھا کہ شاید چھوٹے بھائی یا بھتیجے بھانجے کی ہے،
پھر کسی دھاگے پر پڑھا کہ آپ کی تھی، سو نائس :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
اب راسخ بھائی کو آنا ہے۔

اب 109 پر پانچ ہیں، تھوڑی حالت صحیح ہوئی ہے لیکن وکٹیں زیادہ گر گئی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top