سوری جی، ابھی کھانا وغیرہ کھا کر واپس آیا تو دیکھاF@rzana نے کہا:شاید جن کے کان ابا جی نے پہلے ہی کھینچ کر بڑے کردیئے تھے، اب ذرا میرے ہاتھ لگیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
![]()
جی موجود ہوں، کب کھینچیںگی؟F@rzana نے کہا:بے بی ہاتھی موجود ہے اس کام کے لئے![]()
حجاب نے کہا:وعلیکُم السّلام فرزانہ کیسی ہیں آپ ، کان کھینچیں تو دونوں کھینچئے گا تاکہ چھوٹے بڑے نہ ہو جائیں ۔ فرزانہ آپ ریڈیو ایشیاء لندن سے پروگرام کرتی ہیں ؟
کوئی بات نہیں ضبطضبط نے کہا:ترتیب خراب کر رہا ہوں۔
اب فرزانہ