آداب خیر عرض ہے۔ اب نوید ملکfahim نے کہا:آداب عرض ہے
قیصرانی بھائی
بہت عمدہ، ہے نا؟نوید ملک نے کہا:قیصرانی بھائی Web Page Name کرنسی چیک کی ہے![]()
قیصرانی نے کہا:بہت عمدہ، ہے نا؟نوید ملک نے کہا:قیصرانی بھائی Web Page Name کرنسی چیک کی ہے![]()
جب آپ لنک کو لکھ لیں تو اگلی ونڈو میں نام لکھنے سے پہلے ان پٹ زبان کو انگریزی سے اردو میں بدل دیں، یعنی آسان الفاظ میں بائیں آلٹ اور بائیں شفٹ کا بٹن ایک ساتھ دبائیں تو زبان تبدیل ہو جائے گی اور پھر جو لکھنا چاہیں وہ اردو میں لکھا جائے گانوید ملک نے کہا:اور یہ Web Page Name کی جگہ اردو کیسے لکھتے ہیں ؟