بوچھی نے کہا:فرزانہ نہیں آرہیں اب اس محفل میں ۔
بہت خوب باجوبوچھی نے کہا:کس نے مست نظر سے دیکھا آج کہ ہر سوُ محفل میں ،
مستی مستی کا عالم تھا سرشاری سرشاری تھی ،
کیا جانے وہ وصل کی گھڑیاں تھیں یا وقت بچھوڑُے کا ،
ہونٹوں پر مسکان تھی پر آنکھوں سے برکھا جاری تھی ،
زکریا نے کہا:میں نے پچھلے کچھ صفحات پر موجود فرزانہ اور شمشاد کے ایک دوسرے کو پیغامات کے علاوہ اس موضوع پر جتنے بھی پیغام تھے سب حذف کر دیئے ہیں۔ اگر کوئی اس بارے میں مجھ سے بات کرنا چاہتا ہے تو ذپ کرے۔ یہاں میرے ڈیلیٹ کرنے پر بحث بھی ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔
ضبط نے کہا:جو آنا چاہے آجائے۔
رہنے دیں۔ قیامت تو ٹوٹ چکی اب۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:جو آنا چاہے آجائے۔
میں ہوں نا ، بس تیار ہورہے ہیں بچے۔ ابھی میں بھی بس تیار شیار ہوکے آج نکلنے کو ہیں ۔
آپکو میں رات آکے جواب دوں گی ای میل کا ،
قسم سے بہت تنگ کرتے ہو کبھی کبھی ،
سارہ اچھا ہے نا جان بچا گئی ۔ میں شامت کی ماری رہ گئی ہوں ، مجھے یہ بتاؤ کیا قیامت ٹوٹنے کو تھی ۔
آکے خبر لیتی ہوں ۔
ضبط نے کہا:رہنے دیں۔ قیامت تو ٹوٹ چکی اب۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:جو آنا چاہے آجائے۔