جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
ضبط نے کہا:رہنے دیں۔ قیامت تو ٹوٹ چکی اب۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:جو آنا چاہے آجائے۔
میں ہوں نا ، بس تیار ہورہے ہیں بچے۔ ابھی میں بھی بس تیار شیار ہوکے آج نکلنے کو ہیں ۔
آپکو میں رات آکے جواب دوں گی ای میل کا ،
قسم سے بہت تنگ کرتے ہو کبھی کبھی ،
سارہ اچھا ہے نا جان بچا گئی ۔میں شامت کی ماری رہ گئی ہوں ، مجھے یہ بتاؤ کیا قیامت ٹوٹنے کو تھی ۔
![]()
آکے خبر لیتی ہوں ۔
![]()
![]()
![]()
ضبط بھائی، کیا قیامت ٹوٹ گئی ہے کچھ شیئر کریں گے۔
اب جوبھی دل چاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
والسلام
جاویداقبال


مذاق ۔