اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اگر آپ ذرا اپنے خطوط دیکھیں تو میں نے ساری تفصیل لکھی ہے
آپ جاکر زہانت آرمائیں والا دھاگہ دیکھیں اس میں آخری پوسٹ میری ہی ہے
 

نوید ملک

محفلین
السلام علیکم
فہیم آپ نہیں پتا تو میں بتانے کیلئے حاضر ہو گیا :)

جاوید بھائی نظر آ رہے ہیں ۔ کیسے ہیں جناب ؟

اب تشریف لائیں اور آکر حال دیں
 

جاویداقبال

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شکرالحمداللہ نویدبھائی، سب ٹھیک ٹھاک ہے دراصل مصروفیات بڑھ گئیں ہیں اوپرسےسالانہ جردبھی ہورہی ہے تواس لئے کم کم آناہوتاہے محفل پر۔

اب سسٹرجیہ کیسی ہیں آپ کیاحال احوال ہیں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ ختم ہوئی کہ ابھی بھی ہے۔۔۔۔ :roll:


والسلام
جاویداقبال
 

ظفری

لائبریرین
کوئی ہمیں بلائے نہ بلائے ہم خود ہی آجاتے ہیں کہ مابدولت کبھی غرور نہیں کرتے ۔۔۔ :lol:

اب جویریہ شاید ۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں سندباد جی ۔۔۔۔ ہمیں بھی کبھی کبھی پکار کیا کریں نا ۔۔۔ :wink:

اب آجائے جس کو بھی آنا ہے ۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم سندباد اور ظفری ۔ معاف کرنا میرا نیٹ اتنا سلو ہے کہ بس۔۔۔۔۔

کیسے ہیں آپ دونوں؟ اتنے دن کہاں رہے ؟ کہیں غالب والی بات تو نہیں تھی نا :wink:

سہل تھا مُسہل ولے یہ سخت مُشکل آپڑی
مجھ پہ کیا گُزرے گی ، اتنے روز حاضر بِن ہوئے
تین دن مسہل سے پہلے ، تین دن مسہل کے بعد
تین مُسہل ، تین تَبریدیں ، یہ سب کَے دِن ہوئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top