سندباد
لائبریرین
ظفری نے کہا:ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں سندباد جی ۔۔۔۔ ہمیں بھی کبھی کبھی پکار کیا کریں نا ۔۔۔
اب آجائے جس کو بھی آنا ہے ۔
معافی چاہتا ہوں ظفری بھائی!
دراصل جب میں پیغام ٹائپ کر رہا تھا تو اس وقت آپ موجود نہیں تھے۔ اس دوران آپ کا پیغام مجھ سے پہلے پوسٹ ہوگیا۔
بہر حال کیسے ہیں آپ ظفری بھائی؟ واقعی آپ محفل میں بہت کم آتے ہیں۔