اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فرزانہ نہیں آرہیں اب اس محفل میں ۔ :(

اور اب سے بعد میں بھی نہیں آ رہا اس محفل میں۔

اسلام و علیکم اہل محفل

مجھے شمشاد صاحب کی جس بات پر اعتراض ہوا تھا اس کی انہوں نے وضاحت فرمادی ہے، قصہ تمام ہے لہذا اس پر مزید بات کی کوئی گنجائش نہیں!
شمشاد بھائی میرے لئے ایک محترم شخصیت ہیں جس کا ثبوت عید والے دن ان کو میری فون کال اور اپنے شوہر سے ان کی بات کروانا تھا۔

جن خطوط کو زکریا نے حذف کیا ہے ان کی ذرہ بھر تفصیل کا بھی مجھے علم نہیں لہذا میں اس بارے میں کچھ نہیں لکھ سکتی!

امید ہے کہ شمشاد بھائی اس محفل سے زیادہ دن غائب نہیں رہیں گے ان سے یہاں کی رونق ہے ورنہ بقول باجو کہ سعودی عرب لینے جانا پڑے گا :lol:
میں نے اپنی پوری زندگی کبھی کسی کو دکھ نہیں دیا ہاں خود دکھی ہونے کا ٹھیکہ ضرور لے رکھا ہے :roll:
چلو شکر ہے
رولا ختم پیسہ ہضم
8)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
آتے آتے دیرہوگئی جس کے لئے معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں سائیکل پر جو آیاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

سسٹرجیہ کونساوالا معاملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(

سسٹرفرزانہ، دوبارہ خوش آمدید واقعی آپ کودیکھ کربڑی خوشی ہورہی ہے۔ اور انشاء اللہ بھائي شمشاد، بھی بہت جلد ہی دوبارہ آئیں گے اور اپنی باتوں سے ہم سب کو محظوظ کریں گے (انشاء اللہ)

والسلام
جاویداقبال
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فرزانہ نہیں آرہیں اب اس محفل میں ۔ :(

اور اب سے بعد میں بھی نہیں آ رہا اس محفل میں۔

اسلام و علیکم اہل محفل

مجھے شمشاد صاحب کی جس بات پر اعتراض ہوا تھا اس کی انہوں نے وضاحت فرمادی ہے، قصہ تمام ہے لہذا اس پر مزید بات کی کوئی گنجائش نہیں!
شمشاد بھائی میرے لئے ایک محترم شخصیت ہیں جس کا ثبوت عید والے دن ان کو میری فون کال اور اپنے شوہر سے ان کی بات کروانا تھا۔

جن خطوط کو زکریا نے حذف کیا ہے ان کی ذرہ بھر تفصیل کا بھی مجھے علم نہیں لہذا میں اس بارے میں کچھ نہیں لکھ سکتی!

امید ہے کہ شمشاد بھائی اس محفل سے زیادہ دن غائب نہیں رہیں گے ان سے یہاں کی رونق ہے ورنہ بقول باجو کہ سعودی عرب لینے جانا پڑے گا :lol:
میں نے اپنی پوری زندگی کبھی کسی کو دکھ نہیں دیا ہاں خود دکھی ہونے کا ٹھیکہ ضرور لے رکھا ہے :roll:
یہ ھوئی نا بات۔ویل کم بیک۔
دنیائے محبت کا ھے دستور کہ جب کوئی
آئے تو قدم لینا ، جائے تو دعا دینا​
 

نوید ملک

محفلین
کیسے ہیں شمشاد صاحب ، اچھا ہوا کہ گلے شکوے دور ہوگئے۔ انگلینڈ کو پھر ہروا دیا آپ نے :(

اب شمشاد صاحب
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اھلاسھلامرحبا۔ شمشادبھائی، آپ کودیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے اللہ کرے کہ یہ محفل یونہی ہنستی مسکراتی رہے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اچھااچھامیں تواسے بھول گیاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

اچھاکیاآپ نے یادکرایادیا :oops:


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقعی سسٹربات توبھولنے کی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?
میں کیوں بھول گياہوں؟

ابھی توانشاء اللہ پروگرام ہے کہ مارچ کوواپسی کاتوجب واپسی پاکستان آئیں گے توپھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
آگے آپ خودسمجھدارہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p

والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top