شمشاد نے کہا:تو جائزہ لینے کے بعد کیا نتیجہ اخذ کیا آپ نے۔
مجھے تو لگتا ہے کہ سردیوں کی وجہ سے محفل کو ٹھنڈ لگی ہوئی ہے۔
فیض کا ہو مصرع یاد آگیابوچھی نے کہا:
ہے میرےدرد کا علاج کسی کے پاس ۔؟ اُف ۔
ضبط نے کہا:فیض کا ہو مصرع یاد آگیابوچھی نے کہا:
ہے میرےدرد کا علاج کسی کے پاس ۔؟ اُف ۔
درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے
پر رگَ جاں سے الجھنا چاہا
شمشاد نے کہا:اب یا تو ملک صاحب آئیں گے یا پھر باجو جو مخفی ہیں۔