شمشاد نے کہا:تو جائزہ لینے کے بعد کیا نتیجہ اخذ کیا آپ نے۔
مجھے تو لگتا ہے کہ سردیوں کی وجہ سے محفل کو ٹھنڈ لگی ہوئی ہے۔![]()
فیض کا ہو مصرع یاد آگیابوچھی نے کہا:![]()
![]()
ہے میرےدرد کا علاج کسی کے پاس ۔؟![]()
![]()
اُف ۔
![]()
![]()
ضبط نے کہا:فیض کا ہو مصرع یاد آگیابوچھی نے کہا:![]()
![]()
ہے میرےدرد کا علاج کسی کے پاس ۔؟![]()
![]()
اُف ۔
![]()
![]()
درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے
پر رگَ جاں سے الجھنا چاہا
شمشاد نے کہا:اب یا تو ملک صاحب آئیں گے یا پھر باجو جو مخفی ہیں۔