حاضر ہوں بھائ۔ در اصل ایک بار صبح بطور مہمان کچھ پیغامات دیکھ لئے تھے کہ بچوں کو ای میل کرنا تھا، اس عرصے تک محفل کا ایک چکّر کہ لاگ ان کرنے میں پھر اکثر بیٹھنا پڑ جاتا ہے۔ اور اب کل ناگپور میں ہی آگے بات کروں گا۔ کل رات کو بھی ایک تقریب تھی، اور اج ایک نکاح کی وجہ سے رک گیا ہوں۔ نکشن ہال سے سیدھے سٹیشن جانے کا ارادہ ہے۔
اب شمشاد ہی۔