اس کا کمپیوٹر بیمار نہیں پڑا، پہلے پیروں کو مہندی لگی ہوئی تھی اور چلنے پھرنے کے قابل نہیں تھی، اب ہاتھوں کو بھی لگا لی ہو گی اس لیے کمپیوٹر نہیں چلا سکتی۔
یہ کیا کہانیاں بن رہی ہیں ۔۔۔۔لگتا ہے تیلے بھیا آپ کو بھی جیہ سے ڈانٹ کھانے کا شوق ہو رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔جبھی ایسی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔
بندہ کچھ پرا نے تجربات سے ہی سبق حاصل کر لیتا ہے ۔۔