اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
بے رونقی کہاں ابھی تو کافی رونق نظر آرہی ہے مجھے ۔۔۔سارا اور حجاب بھی آن لائن ہیں۔۔۔۔
میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔ابھی تک تو ٹھیک ہی ہے سب ۔۔۔آج کا دن تو سکوں سے ہی گذرا۔۔۔ :p ۔۔۔۔۔۔کچھ ہوا بھی ہوگا ۔۔۔تو ابھی پتا نہیں ۔۔۔۔پتا چلا تو پہلے تمہیں ہی بتاؤں گی ۔۔۔ :p
اب میری دوستوں میں سے کوئی ۔۔۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
سارا نے کہا:
ابھی میں بیچ میں انٹری دے دیتی ہوں۔۔۔ :wink:
پتا نہیں کیا ہونے والا ہے۔۔۔ :?
ماوراء تم اپنے دماغ کی گھنٹی کا الارم بند کر دو۔۔سب ٹھیک ہو جائے گا انشا اللہ

lol..یعنی کہ سارا قصور ماوراء کے دماغ کا ہے ۔۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔ :p
 
سارا

محفلین
سارہ خان نے کہا:

یار ماوراء کے دماغ کو جھٹکا لگے گا یہ دیکھ کر کہ تم اسے کیا کہہ رہی ہو۔۔۔ :wink:
 
:p ۔۔جھٹکا لگے گا ۔۔تو گھنٹی بجنا بند ہو جائے گی نا۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔ :p
 
ماوراء

پتہ نہیں یار۔۔ آج کا دن عجیب سا لگ رہا ہے۔ گھنٹی بند کرنے کی بہت کوشش کی ہے۔ پر بند نہیں ہو رہی۔ اللہ کرے سب ٹھیک ہی رہے۔ :D
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:

پھر اندر کچھ خرابی ہو گی۔۔۔ :wink:
 
ہاں، اب کچھ رونق آئی ہے۔ ویسے یہ سارا، حجاب اور تم بھی آن لائن تھی۔ کیا کھچڑی بن رہی ہے۔؟ میں بھی ہوں۔ پر ذرا بے خبر تھی۔ تم تینوں کیا کر رہی ہو۔؟ :wink:

شکر ہے یار ابھی تک سب کچھ ٹھیک ہی جا رہا ہے۔ ویسے کچھ زیادہ ہی سکون نہیں ہے آج؟؟ بقول رضوان کے کہ اس سکون کے بعد آندھی آنے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔؟ ویسے پتہ چلا تو سب سے پہلے تم لوگوں کو ہی بتاؤں گی۔ اور کس کو بتانا ہے۔ :wink: :D

اب میں ہی۔۔۔
 
یار جھٹکے تو پہلے ہی اتنے لگ چکے ہیں۔ اب مزید ہمت نہیں ہے۔ :D
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
ابھی میں بیچ میں انٹری دے دیتی ہوں۔۔۔ :wink:
پتا نہیں کیا ہونے والا ہے۔۔۔ :?
ماوراء تم اپنے دماغ کی گھنٹی کا الارم بند کر دو۔۔سب ٹھیک ہو جائے گا انشا اللہ

lol..یعنی کہ سارا قصور ماوراء کے دماغ کا ہے ۔۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔ :p

یار ماوراء کے دماغ کو جھٹکا لگے گا یہ دیکھ کر کہ تم اسے کیا کہہ رہی ہو۔۔۔ :wink:

:p ۔۔جھٹکا لگے گا ۔۔تو گھنٹی بجنا بند ہو جائے گی نا۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔ :p
دھیان سے رہو لڑکیو۔ جھٹکا لگ گیا نہ تو چرچ کی گھنٹیوں کی طرح میرے دماغ کی گھنٹیاں بھی تیز نہ ہو جائیں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ابھی میں بیچ میں انٹری دے دیتی ہوں۔۔۔ :wink:
پتا نہیں کیا ہونے والا ہے۔۔۔ :?
ماوراء تم اپنے دماغ کی گھنٹی کا الارم بند کر دو۔۔سب ٹھیک ہو جائے گا انشا اللہ

پتہ نہیں یار۔۔ آج کا دن عجیب سا لگ رہا ہے۔ گھنٹی بند کرنے کی بہت کوشش کی ہے۔ پر بند نہیں ہو رہی۔ اللہ کرے سب ٹھیک ہی رہے۔ :D

پھر اندر کچھ خرابی ہو گی۔۔۔ :wink:

کچھ خرابی کہیں ضرور ہے۔ اب وہ اندر ہے یا باہر اس کا معلوم نہیں۔ :D

اب سارا، سارہ، حجاب
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بے رونقی کہاں ابھی تو کافی رونق نظر آرہی ہے مجھے ۔۔۔سارا اور حجاب بھی آن لائن ہیں۔۔۔۔
میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔ابھی تک تو ٹھیک ہی ہے سب ۔۔۔آج کا دن تو سکوں سے ہی گذرا۔۔۔ :p ۔۔۔۔۔۔کچھ ہوا بھی ہوگا ۔۔۔تو ابھی پتا نہیں ۔۔۔۔پتا چلا تو پہلے تمہیں ہی بتاؤں گی ۔۔۔ :p
اب میری دوستوں میں سے کوئی ۔۔۔۔ :p
ہاں، اب کچھ رونق آئی ہے۔ ویسے یہ سارا، حجاب اور تم بھی آن لائن تھی۔ کیا کھچڑی بن رہی ہے۔؟ میں بھی ہوں۔ پر ذرا بے خبر تھی۔ تم تینوں کیا کر رہی ہو۔؟ :wink:

شکر ہے یار ابھی تک سب کچھ ٹھیک ہی جا رہا ہے۔ ویسے کچھ زیادہ ہی سکون نہیں ہے آج؟؟ بقول رضوان کے کہ اس سکون کے بعد آندھی آنے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔؟ ویسے پتہ چلا تو سب سے پہلے تم لوگوں کو ہی بتاؤں گی۔ اور کس کو بتانا ہے۔ :wink: :D

اب میں ہی۔۔۔
یار شبھ شبھ بولو۔۔۔۔۔کبھی خطرے کی گھنٹیاں بجاتی ہو۔۔۔۔اور کبھی طوفان کی اطلاع۔۔۔۔ :roll: ۔۔۔اب تو واقعی لگ رہا ہے کچھ نہ کچھ ھونے والا ہے ۔۔۔۔
ہاں آج اتفاق سے سب ہی آن لائن ہیں۔۔کچھڑی تو کوئی نہین بن رہی۔۔۔لیکن لگتا ہے اب خظرے سے نمٹنے کے لیے بنانی پڑے گی۔۔۔ :wink: :p :chill:
 
یار مجھے صبح چھٹی ہے۔ اور اوپر سے مہمان آ رہے ہیں۔ شاید اسی بات کی وحشت چھائی ہوئی ہے۔ چھٹی کے دن مہمان آ جائیں تو۔۔آگے سوچو نہ کیا ہوتا ہے۔ :(

ویسے کچھ نہ کچھ ضرور ہے۔ فکر نہ کرو پھر مل کر ۔۔ اچھی بھلی کھچڑی بنائیں گے۔ ویسے اگر خطرہ صرف میرے لیے ہی ہوا تو تم لوگ کہاں کھچڑی بنانے میں میری مدد کرو گی۔ مجھے تو کھچڑی بنانے بھی نہیں آتی۔ :cry:

سارہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top