اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
آجکل یہاں اتنی باتیں ہوتی ہیں۔ کہ میں ایک بھی نہیں پڑھ سکتی۔ :?

اب منصور آ سکتے ہیں۔ کہ زکریا تو اب آتے ہی نہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ نہیں نکل سکتیں، یہ ان کے پیچھے کہیں نکل گئے ہیں :wink: میں دنیاوی حوروں کی بات کر رہا ہوں۔
 

ظفری

لائبریرین
زکریا تو یہیں ہوتے ہیں ۔۔۔۔ مگر آج کل اپنی کاؤ بوائے ٹوپی کے بجائے سلیمانی ٹوپی کا زیادہ استعمال کر رہے ہیں ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
آجکل یہاں اتنی باتیں ہوتی ہیں۔ کہ میں ایک بھی نہیں پڑھ سکتی۔ :?

اب منصور آ سکتے ہیں۔ کہ زکریا تو اب آتے ہی نہیں ہیں۔

تو ضرورت بھی کیا ہے پڑھنے کی، ایسا کرو منصور کو کہو وہ تمہیں پڑھ کے بتا دیا کرئے۔ کیوں منصور؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں کچھ نہیں کہتا ظفری بھائی، میں پہلے ہی جوابی حملے کے انتظار میں ہوں اور مورچہ بندی میں مشغول ہوں۔
 

ظفری

لائبریرین
آج کل دونوں ہی منظرِ عام سے غائب ہیں ۔۔۔ یا بہت کم کم آمد ہے ۔ لگتا ہے کوئی خاص کھچڑی پک رہی ہے ۔ آپ کا تو وہ پھر بھی خیال کر جائیں گے ۔ مگر میرا کیا ہوگا ۔۔۔ :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
منصور آج کل خود بہت مصروف ہے اب کس کس کے لیئے پڑھے اور کس کس کے لیئے لکھے ۔۔۔۔ :wink:

ابھی دوسرے دھاگے پر ماوراء کے لیے ہی پڑھ بھی رہا ہے اور لکھ بھی رہا ہے۔ یقین نہ آئے تو اس ربط پر جا کر دیکھ لیں اور پچھلے چند خطوط پڑھ لیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=69922#69922
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
آج کل دونوں ہی منظرِ عام سے غائب ہیں ۔۔۔ یا بہت کم کم آمد ہے ۔ لگتا ہے کوئی خاص کھچڑی پک رہی ہے ۔ آپ کا تو وہ پھر بھی خیال کر جائیں گے ۔ مگر میرا کیا ہوگا ۔۔۔ :oops:

کیوں بھئی میرا کیوں خیال کر جائیں گے؟ میں تو پہلے ہی ہوائی حملے کی زد میں ہوں، اور آپ کا کیا ہونا ہے؟ گندم کے ساتھ گُن بھی پس جائے گا؟ میری مانیں تو ان کے آنے سے پہلے پہلے آپ بھی مورچہ بندی کر لیں۔
 

ظفری

لائبریرین
میں تیاری کر چکا ہوں ۔۔۔بقول محب ۔۔۔ “ قصہ ایک بتیسی کا “ کا گذشتہ سے پیوستہ کے عنوان سے ایک دھاگہ شروع کر رہا ہوں ۔ جہاں اس بحث کو طول دیا جائے گا ۔ وہیں سے اپنے بچاؤ ممکن ہے ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یار ظفری بھائی آپ نے تو زبردست مورچہ بندی کی ہے۔ اس میں تو نہ تو ہوائی حملے کا خطرہ ہے نہ زمینی حملے کا۔ کیا میں بھی اس میں پناہ لے سکتا ہوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہوئی نا دوستوں والی بات۔ پناہ دینے کا بہت بہت شکریہ،

اب محب کے حملےکچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو بھئی خطرے کا سائرن بج گیا۔

محب بھائی کیا حال ہے؟ کہاں تھے اتنی دیر سے؟

(میں تو پیش بندی کر لوں اپنے لیے) :wink:
 
میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں شمشاد اور مجھے امید ہے کہ آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے یہ ظفری کدھر نکل گیا۔

اب دیکھیں ، اتنی پتلی دال بنائی ہے کہ پانی سمجھ کر پی تو جاسکتی ہے کھائی نہیں جا سکتی، خود نکل ہے کہ کسی حور کے ساتھ رات کے کھانے پر۔ کوئی کام بھی صحیح کرکے نہیں دیتا یہ ظفری۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top