رضوان نے کہا:کچھ مصروفیت ہی ایسی چل رہی ہے کہ مجبوری ہے۔ ہم تو تیار ہیں اور شمشاد بھائی بھی اس وقت تک امید ہے پاکستان میں ہوں گے۔ قیصرانی کی بھی امید کی جاسکتی ہے اگر اُسے اس کی والدہ نے کوئی امید دلائی تو بھاگا چلا آئیگا۔
شمشاد بھائی اُس وقت کوئی بھی آن لائن نہیں تھا ماوراء اور سارا بھی بعد میں آئیں۔ اب تو جویریہ بھی آچکیں ہیں
جیہ نے کہا:جی رضوان بھائی
کیسے ہیں آپ۔ آپ کی غیر حاضریاں کچھ زیادہ ہی ھو گئی ہیں
شمشاد نے کہا:ظفری آ گئے ہیں، لیکن ہو سکتا ہے ابھی شعروشاعری میں مصروف ہوں۔
پاکستانی نے کہا:میں آ گیا جی ٹھاہ کر کے
اب شمشاد ‘ٹھاہ‘ پر اپنے تبصرے کے ساتھ
رضوان نے کہا:اب ایسے ہی لکھی ہے تو ایسے ہی سہی۔ روزی کو زیرِدام تو لانا ہے۔
اب غیر حاضریوں کو پورا کریں گے۔
کیوں پاکستانی آپ کا تو یہ مہینہ چل رہا ہے جیسے رمضانیوں کا رمضان
لو ظفری بھی آ چکے