اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

اب تو میں بھی کچھ کھا پی کر ہی جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو یہ میرا پہلا خط ہے۔ ابھی کچھ دیر رہوں گا، چائے پینے لگا ہوں۔ چائے ختم ہوئے ہی نکل لوں گا۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top