یہ چائے پی لوں پھر میں بھی چلوں۔
ماوراء محفلین اکتوبر 9، 2006 #622 میں بھی اب چلوں۔ سارہ سے باتیں کرنے آئی تھی۔ اب کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی ہے۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 11، 2006 #628 ابھی سونے جا رہا ہوں۔ کل اور پرسوں کے دو دن تو سفر میں ہی گزرے
دوست محفلین اکتوبر 13، 2006 #631 اب ہم جائیں۔ سحری کا وقت 30 منٹ سے کچھ ہی کم و بیش رہ گیا ہے۔ پھر آج کے تعارف کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں۔ چناچہ دل تھام لیں اور کرسی پکڑ لیں (دونوں کام کس طرح ایک وقت میں کرنا ہیں یہ آپ کی ذاتی ذمہ داری ہے) ۔ اللہ حافظ تب تک کے لیے۔
اب ہم جائیں۔ سحری کا وقت 30 منٹ سے کچھ ہی کم و بیش رہ گیا ہے۔ پھر آج کے تعارف کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں۔ چناچہ دل تھام لیں اور کرسی پکڑ لیں (دونوں کام کس طرح ایک وقت میں کرنا ہیں یہ آپ کی ذاتی ذمہ داری ہے) ۔ اللہ حافظ تب تک کے لیے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2006 #632 یہاں ابھی دو گھنٹے باقی ہیں، اس دوران میں سوچتا ہوں کہ دل اور کرسی کو ایک ہی وقت میں کیسے تھامنا ہے۔ ویسے راز کی بات ہے سب کرسی کو ہی تھامتے ہیں۔
یہاں ابھی دو گھنٹے باقی ہیں، اس دوران میں سوچتا ہوں کہ دل اور کرسی کو ایک ہی وقت میں کیسے تھامنا ہے۔ ویسے راز کی بات ہے سب کرسی کو ہی تھامتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2006 #634 یہاں ابھی سحری میں تھوڑا وقت باقی ہے، تو ابھی تھوڑی دیر اور رہوں گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2006 #635 F@rzana نے کہا: شب بخیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی سے کیوں؟ یہ بےایمانی ہے۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 13، 2006 #638 میں تو چلا کچھ کتب کی سکیننگ کی طرف۔ بیچ بیچ میں ادھر کا بھی چکر لگاتا رہوں گا
الف عین لائبریرین اکتوبر 13، 2006 #639 میں بھی چلا، ساڑے گیارہ بج چکے۔ اللہ حافظ اور شب بخیر، ہمارے حساب سے۔