میں پھر چلا کہ پہلی کتاب کی تھوڑی سی سکیننگ بچ گئی ہے
پاکستانی محفلین اکتوبر 13، 2006 #646 لیں جی میں تو چلا ۔۔۔۔۔ اللہ حافظ بشرطِ زندگی کل ملاقات ہو گی ۔ انشاءاللہ
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2006 #651 میں چلا۔ نو بجے سے بجلی غائب ہے۔ لیپ ٹاپ کب تک بیٹری سے چلے گا۔ دس بیس ہو رہے ہیں۔ کہہ تو رہا ہے کہ 50 فی صد پاور باقی ہے۔
میں چلا۔ نو بجے سے بجلی غائب ہے۔ لیپ ٹاپ کب تک بیٹری سے چلے گا۔ دس بیس ہو رہے ہیں۔ کہہ تو رہا ہے کہ 50 فی صد پاور باقی ہے۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 14، 2006 #653 ابھی میں بھی چلا کہ افطار میں 20 منٹ رہ گئے ہیں اور روٹی بنانی رہ گئی ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2006 #654 جیہ نے کہا: آدھا گھنٹہ ہوگیا شمشاد بھائ نے رخصت لی تھی۔ مگر ابھی تک گیے نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم بھی تو پانچ منٹ کہہ کر ایک گھنٹہ لگاتی ہو۔ (جیہ کسی فنکشن میں جانا ہو تو آپ تیاری میں کتنا وقت لیتی ہیں؟ پانچ منٹ یا زیادہ سے زیادہ سے زیادہ 15 منٹ یا شاید ایک گھنٹہ )
جیہ نے کہا: آدھا گھنٹہ ہوگیا شمشاد بھائ نے رخصت لی تھی۔ مگر ابھی تک گیے نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم بھی تو پانچ منٹ کہہ کر ایک گھنٹہ لگاتی ہو۔ (جیہ کسی فنکشن میں جانا ہو تو آپ تیاری میں کتنا وقت لیتی ہیں؟ پانچ منٹ یا زیادہ سے زیادہ سے زیادہ 15 منٹ یا شاید ایک گھنٹہ )
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #658 شمشاد نے کہا: ابھی تک سکیننگ ختم ہی نہیں ہوئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو دوسری کتاب کی تیسری کہانی پوری ہوئی ہے۔ پوری سینتیس کتب اور ان کی کل 120 کہانیاں ہیں اس کے بعد اس سے بھی بڑا پراجیکٹ، جاسوسی دنیا یعنی کرنل فریدی سیریز بھی شروع کرنی ہے
شمشاد نے کہا: ابھی تک سکیننگ ختم ہی نہیں ہوئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو دوسری کتاب کی تیسری کہانی پوری ہوئی ہے۔ پوری سینتیس کتب اور ان کی کل 120 کہانیاں ہیں اس کے بعد اس سے بھی بڑا پراجیکٹ، جاسوسی دنیا یعنی کرنل فریدی سیریز بھی شروع کرنی ہے