اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ پاکستانی بھائی، ابھی میں‌چلا کہ رات کا کھانا کھانے کا وقت ہو گیا ہے :)

تو پھر ملتے ہیں‌بریک کے بعد :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
میں‌ بھی کھانا کھا کر اور ٹومب رائیڈر پوری کرکے واپس آ تو گیا، لیکن ابھی کچھ دیر رک کر کتاب کو سکین کرنے جاؤں گا
 

دوست

محفلین
آپ کب سے جارہے ہیں اور ابھی تک یہیں ہیں۔
چلیں میں ہی چلا جاتا ہوں۔
افطاری کا وقت بھی قریب ہے اور نماز بھی پڑھنی ہے۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top