اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو
یاد آئے کبھی تو مت رونا

بابا جانی ایسے نہیں کہتے کیونکہ ایسا چھوڑنا قابل قبول نہیں ہے :(

میں بھی چلی، کہ رات بیت ہی نہ جائے
شب بخیر۔
فرزانہ اس محفل کی بات تھی۔ اس دنیا کی محفل کی نہیں۔ اور وہ تو میں رفیع صاحب کا گانا گا رہا تھا۔ اور یہ گانا تھوڑی کہ ‘یہ دنیا یہ محفل مرے کام کی نہیں‘
اب میں بھی وہ گیت گاتا ہوا چل دوں جو تم کو گانا چاہئے تھا۔
میں چلا میں چلا
پیچھے پیچھے جہاں۔۔۔۔۔
یہ نہ پوشھو کدھر
یہ نہ پوچھو کہاں۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
اب میں اٹھتا ہوں کہ میر کہہ گئے ہیں
کیا ہے جو اُٹھ گیا ہے پر بستۂ وفا ہے
قیدِ حیات میں ہے تو میر آ رہے گا
یعنی پھر صبح آنے کے لئے۔ یار زندہ صحبت باقی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top