میں جا رہا ہوں۔ پھر ملاقات ہو گی۔
دوست محفلین اکتوبر 21، 2006 #722 اب ہم چلیں۔ ذرا ٹھہر کر حاضری دیتے ہیں دوبارہ۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #726 میں بھی چلا۔ لیکن کیا یہاں یہ بات سب بھول گئے ہیں کہ یہ اندازہ بھی لگانا ہے کہ اب کون جانے والا یا والی ہے۔۔۔۔۔!! اب شاید منصور کھانا وانا بنانے اٹھیں اگر آج بھی روزہ نہ ہو تو۔۔
میں بھی چلا۔ لیکن کیا یہاں یہ بات سب بھول گئے ہیں کہ یہ اندازہ بھی لگانا ہے کہ اب کون جانے والا یا والی ہے۔۔۔۔۔!! اب شاید منصور کھانا وانا بنانے اٹھیں اگر آج بھی روزہ نہ ہو تو۔۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #727 ادھر تو روزہ کافی دیر سے کھل چکا ہے ، البتہ کھانا دیر سے کھاؤں گا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #729 ادھر تو رمضان میں رات کو نہیں سوتے۔ لیکن میں جاؤں گا دس پندرہ منٹ تک۔
حجاب محفلین اکتوبر 21، 2006 #730 قیصرانی نے کہا: اب سمجھا۔ ورنہ تو بہت الجھن ہو رہی تھی شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر کہ آپ سمجھ گئے۔
قیصرانی نے کہا: اب سمجھا۔ ورنہ تو بہت الجھن ہو رہی تھی شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر کہ آپ سمجھ گئے۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #731 حجاب نے کہا: شکر کہ آپ سمجھ گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا اوتار بہت اچھا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #734 ہاں یہ ٹھیک ہے، بتا کر جائیے گا اور جاتے ہونے مجھے بھی ساتھ لیتے جائیے گا۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 22، 2006 #736 حجاب نے کہا: شکریہ قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ اوتار کی تصویر، بڑے سائز میں مل سکتی ہے؟
حجاب نے کہا: شکریہ قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ اوتار کی تصویر، بڑے سائز میں مل سکتی ہے؟
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 22، 2006 #740 میں چلا کہ افطار میں 10 منٹ بچ گئے ہیں اور کچھ بھی تیار نہیںہے