14111 میں نے کوئی دو یا تین گھنٹے قبل دیکھے تھے، جو ابھی 9 پیغامات ہوتے ہیںشمشاد نے کہا:بالکل غلط، میں نے آج صرف 7 خطوط لکھے ہیں۔ اور گھر والی کہہ رہی ہے کہ گھرداری سے فارغ ہو کر جائے گی۔ تیاری میں تمہاری طرح صرف پانچ منٹ یا پندرہ منٹ یا ایک گھنٹہ لگاتی ہے۔