ماوراء نے کہا:میرا دل ہے میں بھی اب چلوں۔ ابھی برتن کچن میں دھونے کے لیے پڑے ہیں۔![]()

سسرال میں مار پڑے گی برتن دیر سے دھونے پر
ورنہ ساس نندوں نے طعنے مارنے ہیں اے کڑی کجُ سکھ کے نیں آئی ۔

ماوراء نے کہا:میرا دل ہے میں بھی اب چلوں۔ ابھی برتن کچن میں دھونے کے لیے پڑے ہیں۔![]()
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:میرا دل ہے میں بھی اب چلوں۔ ابھی برتن کچن میں دھونے کے لیے پڑے ہیں۔![]()
غضب خدا کا ، غالبا جب کل ہم دونوں رات میں تھیں تب تمھارے رات کے دو بج رہے تھے اور تمھیں رات دو بجے برتن دھونے کا خیال آیا ؟
![]()
![]()
سسرال میں مار پڑے گی برتن دیر سے دھونے پربہتر ہے ٹائم سر دھو کر رکھا کرو ۔
ورنہ ساس نندوں نے طعنے مارنے ہیں اے کڑی کجُ سکھ کے نیں آئی ۔![]()
![]()
شکریہ شمشاد بھائی اتنا اچھا مشورہ دینے کا۔ یہ تو میرے ذہن میں ہی نہیں آیا تھا۔شمشاد نے کہا:ماوراء تم دھونے والے برتن استعمال ہی نہ کرنا۔ Disposable آخر کس لیے ہیں۔![]()
باجو۔ میری بہن کو مت ڈراؤ۔ وہ شادی کرے گی نوکری نہیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:میرا دل ہے میں بھی اب چلوں۔ ابھی برتن کچن میں دھونے کے لیے پڑے ہیں۔![]()
غضب خدا کا ، غالبا جب کل ہم دونوں رات میں تھیں تب تمھارے رات کے دو بج رہے تھے اور تمھیں رات دو بجے برتن دھونے کا خیال آیا ؟
![]()
![]()
سسرال میں مار پڑے گی برتن دیر سے دھونے پربہتر ہے ٹائم سر دھو کر رکھا کرو ۔
ورنہ ساس نندوں نے طعنے مارنے ہیں اے کڑی کجُ سکھ کے نیں آئی ۔
![]()
![]()
تفسیر نے کہا:باجو۔ میری بہن کو مت ڈراؤ۔ وہ شادی کرے گی نوکری نہیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:میرا دل ہے میں بھی اب چلوں۔ ابھی برتن کچن میں دھونے کے لیے پڑے ہیں۔![]()
غضب خدا کا ، غالبا جب کل ہم دونوں رات میں تھیں تب تمھارے رات کے دو بج رہے تھے اور تمھیں رات دو بجے برتن دھونے کا خیال آیا ؟
![]()
![]()
سسرال میں مار پڑے گی برتن دیر سے دھونے پربہتر ہے ٹائم سر دھو کر رکھا کرو ۔
ورنہ ساس نندوں نے طعنے مارنے ہیں اے کڑی کجُ سکھ کے نیں آئی ۔
![]()
![]()
یہ کام ساس نندوں کا ہوتا ہے۔D
![]()
بہن اگر میاں پلنگ پر بیٹھا کر اپنے ہاتھ سےگاجر کا حلواہ نہ کھلائے اور ہاتھ دھو دھو کر نہ پیئے۔ بات نہ کرنا۔![]()
کہنا میں باجو نہیں ہوں۔ اور کہنا میں بڑے بھیا کے ہاں امریکہ جارہی ہوں۔ اگر معافی مانگنی ہے وہ ادھر کا ٹکٹ لینا![]()
![]()
شمشاد نے کہا:میں علی پور کا ایلی کا اپ ڈیٹ دیکھنے آیا تھا۔ لیکن اب ماوراء جا چکی ہے تو کل ہی ملے گا اپ ڈیٹ۔