بندہ ناچیز حاضرہوسکا ہے ۔۔ بجائے شمشاد صاحب کے ۔ سو معذرت/
الف عین لائبریرین اگست 22، 2008 #665 کہیں سے ٹپکے گی زینب تو، وہ اتفاق سے ہی ’آتی ‘ ہے نا۔۔ اب شمشاد۔ اور کون!!
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2008 #666 مجھے بعد میں یاد آیا کہ وہ تو جمعہ ہفتہ چھٹی کرتی ہے۔ لگتا ہے کسی خاص مشن پر ہوتی ہے ان دو دنوں میں۔
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #669 آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے تھانے میں طلبی ہو گئی ہو ۔۔ میں یہیں ہوں ۔۔ عندلیب سسٹر کہاں گئیں ۔۔
زونی محفلین اگست 23، 2008 #670 اور اب میری باری سارہ تو غائب ہو گئی ، اب سعود یا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اگست 23، 2008 #671 شمشاد بھائی تو گئے زونی اپیا۔ اب آپ آئیں گی یا عندلیب اپیا کو بلاؤں؟
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2008 #674 میں تو واپس آ گیا ہوں۔ سارہ کہاں رہ گئی، ارے بھئی یہ حجاب کہاں ہیں، بہت دن ہوئے ان کو محفل میں آئے ہوئے۔
میں تو واپس آ گیا ہوں۔ سارہ کہاں رہ گئی، ارے بھئی یہ حجاب کہاں ہیں، بہت دن ہوئے ان کو محفل میں آئے ہوئے۔
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #676 میں خود بھی حجاب کا انتظار کر رہی ہوں آج پتا نہیں کہاں ہے ۔۔ آتی ہے تو محفل پر لاتی ہوں اس کو ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2008 #677 شکریہ شکریہ۔ اور یہ ماوراء کہاں مصروف ہے آجکل، کہتی ہے بہت مصروف ہوں، اب اللہ جانے کون سی مصروفیت پال لی ہے اس نے۔
شکریہ شکریہ۔ اور یہ ماوراء کہاں مصروف ہے آجکل، کہتی ہے بہت مصروف ہوں، اب اللہ جانے کون سی مصروفیت پال لی ہے اس نے۔