جی میں آگیا ہوں سارہ راستے میں ہے
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #563 لگتا تو یہی ہے کہ واقعی سارہ بارش کے ہاتھوں مجبور ہو گئی۔ خیر دیکھتے ہیں راجہ صاحب آ جائیں تو۔
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #565 الحمد للہ، شکر ہے اللہ کا۔ آپ سنائیں سسلی جانے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ کتنا دور ہے آپ سے؟
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #567 چاند بابو راجہ صاحب سسلی جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں، ان سے پوچھ رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #569 سواری تو نہیں آئی، پیدل ہی آ گیا ہوں۔ آج زونی بھی نہیں آئیں اور نہ ہی ظفری بھائی نظر آئے ہیں۔
زینب محفلین اگست 13، 2008 #570 زونی ظفری کو اپ کے دتفر لانے کے لیے منا رہی ہے اسی لیے نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔آپ پیدل کیوں ائے پا جی
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #571 دفتر میں کوئی بھی آ سکتا ہے، بس فیس بھریں رکن بننے کی اور کچھ بھی نہیں۔ اور پیدل چلنا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
دفتر میں کوئی بھی آ سکتا ہے، بس فیس بھریں رکن بننے کی اور کچھ بھی نہیں۔ اور پیدل چلنا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
زینب محفلین اگست 13، 2008 #572 پا جی آپ ظفری کے لیے نمونہ ہی ایسا لائے ہیںکہ اب وہ محفل سے بھی بھاگ کے کہیں سیاسی پناہ تلاش کرنے کے چکر میںہے
پا جی آپ ظفری کے لیے نمونہ ہی ایسا لائے ہیںکہ اب وہ محفل سے بھی بھاگ کے کہیں سیاسی پناہ تلاش کرنے کے چکر میںہے
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #573 تمہیں کیا پتہ، ایک ظفری ہی نہیں، اس کے لیے تو لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔ قرعہ اندازی کرنا پڑے گی مجھے تو۔
تمہیں کیا پتہ، ایک ظفری ہی نہیں، اس کے لیے تو لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔ قرعہ اندازی کرنا پڑے گی مجھے تو۔
زینب محفلین اگست 13، 2008 #576 اس وقت پتا نہیں کوںرات کے اندھیروں کی بھٹکی ہوئی روحیں آتی ہیں اج میںآگئی ہوں تو سب ڈر کے غائب ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #577 میں تو 14 اگست کے انتظار میں ہوں۔ تمہاری طرف تو 14 اگست ہو چکی، یوم آزادی مبارک ہو۔
زینب محفلین اگست 13، 2008 #578 آپ کو بھی اور محفل کے تمام اراکین کو بہت بہت مبارک ہو اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے اب میں سونے جا رہی ہوں گڈ نائٹ
آپ کو بھی اور محفل کے تمام اراکین کو بہت بہت مبارک ہو اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے اب میں سونے جا رہی ہوں گڈ نائٹ
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #579 میں تو ابھی چودہ اگست منا کر جاؤں گا۔ میری طرف ابھی اٹھارہ منٹ باقی ہیں۔