قیصرانی
لائبریرین
آپ نے دعویٰ کیا تو ثبوت بھی دیجئے۔ ورنہ آپ کا دعویٰ غلط ہوگاجو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
آپ نے دعویٰ کیا تو ثبوت بھی دیجئے۔ ورنہ آپ کا دعویٰ غلط ہوگاجو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
کچھ کو بھول گئے آپ ۔۔۔۔۔جن میں اک نے تو باقاعدہ لکھ کر سلطنت برطانیہ کو یہ اجازت دی تھی کہ " فلسطین "جسے چاہیں اسے دے دیں ۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔دعا دیجئے مصری اور اردنی اور شامی حکمرانوں کو کہ جنہوں نے اس المیے کو پیدا کرنے اور پروان چڑھانے میں پورا زور لگایا
مظاہرہ کرتے ہیں سر۔۔۔۔۔دکھاتے نہیں ہیںمزاحیہ ریٹنگ دینے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ میں ناپسند یا غیر متفق جیسی سخت ریٹنگ سے گریز کروں۔ باقی یہ دھاگہ گواہ ہے کہ کون اپنی "عظیم دانش" کا مظاہرہ دکھا رہا ہے
کچھ باتیں لوگوں کے جج کرنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیںآپ نے دعویٰ کیا تو ثبوت بھی دیجئے۔ ورنہ آپ کا دعویٰ غلط ہوگا
نازک آبگینوں کو ٹھیس نہ لگ جائے، اس لئے ذکر نہیں کیاکچھ کو بھول گئے آپ ۔۔۔۔۔جن میں اک نے تو باقاعدہ لکھ کر سلطنت برطانیہ کو یہ اجازت دی تھی کہ " فلسطین "جسے چاہیں اسے دے دیں ۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔
فلسطین خلافت کے ختم ہونے کے بعد سے انہی مسلم ممالک کے اپنے اپنے مفاد پر وابستہ تحریکوں کی امداد کے کھیل میں اک فٹ بال کی صورت ٹھوکریں کھاتا رہا ۔ جو مسلم ممالک خلافت کے خاتمے کی کوششوں میں سب سے نمایاں رہے ۔خلافت کو قصہ پارینہ بنا دیا ۔ اور فلسطینی بے گناہ مرتے رہے ۔۔۔۔۔۔
اصلاح کرنے کا شکریہ، اس سے میری اوپر والی پوسٹ میں کہی بات کی تصدیق ہو رہی ہےمظاہرہ کرتے ہیں سر۔۔۔۔۔دکھاتے نہیں ہیں
دھاگے بے چارے نے کیا گواہی دینی۔۔۔۔ آپ خود جو دے رہے ہیں
چھوٹا سا تو دھاگہ ہے، نشاندہی کر دیجئے تو مہربانی ہوگیکچھ باتیں لوگوں کے جج کرنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں
آمین ۔۔۔۔۔۔محترم دوستو ۔
چلیں مل کر دعا کرتے ہیں کہ وہ جو سب کا مالک و خالق ہے ۔ وہ فلسطینیوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے ۔ ان کے لیئے آسانیاں پیدا فرماتے انہیں ان کے حقوق کی منزل تک پہنچائے ۔ تمام انسانوں کو انسانیت کی توفیق سے نوازے ۔
" و اعتصمو " کے جذبے کو ہم سب مسلمانوں کے لیئے عام فرمائے ۔ اور " تفرقے " کی چھری سے بچاتے ہر ظالم کے ظلم کی مذمت کرنے کی توفیق سے نوازے ۔۔آمین
آپ دونوں محترم بھائی بدرجہ استاد ہیں میرے ۔ اور آپ دونوں کی دانشمندی بلاشبہ کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر" علم کے روشن چراغ " جیسی ہے ۔ جو خود تو جلتا ہے مگر اف کیئے بنا اپنی روشنی کو مسافروں کے لیئے عام رکھتا ہے ۔ تاکہ وہ راہ پائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
محترم دوستو ۔

جزاک اللہآمین ۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ نایاب بھائی
استاد آپ ہیں ہمارے ۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی بات کر کے شرمندہ نہ کریں پلیز ۔۔۔۔
ایہہ تے ہن تسی غصہ کر گئے اواصلاح کرنے کا شکریہ، اس سے میری اوپر والی پوسٹ میں کہی بات کی تصدیق ہو رہی ہے
آمینمحترم دوستو ۔
چلیں مل کر دعا کرتے ہیں کہ وہ جو سب کا مالک و خالق ہے ۔ وہ فلسطینیوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے ۔ ان کے لیئے آسانیاں پیدا فرماتے انہیں ان کے حقوق کی منزل تک پہنچائے ۔ تمام انسانوں کو انسانیت کی توفیق سے نوازے ۔
" و اعتصمو " کے جذبے کو ہم سب مسلمانوں کے لیئے عام فرمائے ۔ اور " تفرقے " کی چھری سے بچاتے ہر ظالم کے ظلم کی مذمت کرنے کی توفیق سے نوازے ۔۔آمین
آپ دونوں محترم بھائی بدرجہ استاد ہیں میرے ۔ اور آپ دونوں کی دانشمندی بلاشبہ کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر" علم کے روشن چراغ " جیسی ہے ۔ جو خود تو جلتا ہے مگر اف کیئے بنا اپنی روشنی کو مسافروں کے لیئے عام رکھتا ہے ۔ تاکہ وہ راہ پائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
[USER=6791
شکریہ اور بےشک اعتدال کا تو شائد مطلب بھی نہیں آتا بہت سے ہم وطنوں کو
جب امت مسلمہ پر اغیار کے مظالم کی بات آئے گی تو فورا سے دھاگے کا رخ موڑنا کا شاطرانہ کمال عروج پر آجاتا ہے اور بات کو امت مسلمہ کے اندرونی جھگڑوں پر لے آتے ہیں
ہمارے اپنے گھر میں آگ لگی ہے ۔ کسی بچے کا بازو کاٹ دیا جائے ،،،،، کسی بچے کو ماں سمیت مار دیا جائے ۔۔۔۔ کسی مسجد مندر گرجا کو اسلام کے نام پر اڑا دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر خاموشی بہتر کہ "گھر کا معاملہ " ہے ۔۔۔ کون آواز بلند کر اپنے گھر کا تماشا بنائے ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
اللہ کی شان ہے کہ ایک اعلانیہ فرقہ پرست امت مسلمہ کے بارے غم سے گھلا جا رہا ہےاگر ایک مقام پر کسی مسئلہ پر بات کی جا رہی ہو تو اس مسئلہ کو نظر انداز کرنے کے کئی مکارانہ طریقے ہیں جن میں سے ایک شاطرانہ طریقہ کسی دوسرے مسئلہ کو نظرانداز کرنے کا الزام لگا کر مذکورہ مسئلہ پر بات کرنے سے رخ موڑ دینا ہے کچھ افراد کو اس بارے میں خاص مہارت حاصل ہے
محفل میں دوسرے مقامات پر یہ دہائی دیتے نظر آئیں گے کہ دھاگہ اپنے موضوع سے ہٹ گیا ہے یا ہٹایا جا رہا ہے لیکن جب امت مسلمہ پر اغیار کے مظالم کی بات آئے گی تو فورا سے دھاگے کا رخ موڑنا کا شاطرانہ کمال عروج پر آجاتا ہے اور بات کو امت مسلمہ کے اندرونی جھگڑوں پر لے آتے ہیں
]
محترم ناصر مرزا بھائی ۔۔ کیا آپ کے پاس یہ معلومات ہیں کہ ان " اندرونی جھگڑوں " نے کتنے انسانوں کی ناحق جان لی ہے ۔اگر ایک مقام پر کسی مسئلہ پر بات کی جا رہی ہو تو اس مسئلہ کو نظر انداز کرنے کے کئی مکارانہ طریقے ہیں جن میں سے ایک شاطرانہ طریقہ کسی دوسرے مسئلہ کو نظرانداز کرنے کا الزام لگا کر مذکورہ مسئلہ پر بات کرنے سے رخ موڑ دینا ہے کچھ افراد کو اس بارے میں خاص مہارت حاصل ہے
محفل میں دوسرے مقامات پر یہ دہائی دیتے نظر آئیں گے کہ دھاگہ اپنے موضوع سے ہٹ گیا ہے یا ہٹایا جا رہا ہے لیکن جب امت مسلمہ پر اغیار کے مظالم کی بات آئے گی تو فورا سے دھاگے کا رخ موڑنا کا شاطرانہ کمال عروج پر آجاتا ہے اور بات کو امت مسلمہ کے اندرونی جھگڑوں پر لے آتے ہیں
مسائل تو مسلمانوں کے ہی ہیں نا ؟ تو پھر مسلمانوں کے مسائل پر دوہرے میعار کیوں ؟ امت مسلمہ پاکستان میں نہیں ہے کیا ؟ کیسے انگلی اٹھائیں گے اسرائیل پر جب وہی انگلیاں انسانیت کے خون سے رنگی ہوں ؟اگر ایک مقام پر کسی مسئلہ پر بات کی جا رہی ہو تو اس مسئلہ کو نظر انداز کرنے کے کئی مکارانہ طریقے ہیں جن میں سے ایک شاطرانہ طریقہ کسی دوسرے مسئلہ کو نظرانداز کرنے کا الزام لگا کر مذکورہ مسئلہ پر بات کرنے سے رخ موڑ دینا ہے کچھ افراد کو اس بارے میں خاص مہارت حاصل ہے