پاکستانی نے کہا:اس اجتجاجی دھاگے کے ذریعے میں قیصرانی بھائی کو واپس لانے کے لئے اپنی سی کوشش کر رہا ہوں امید سب ممبران ساتھ دیں گے اور یہ اجتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک قیصرانی بھائی واپس اپنے عہدے نہیں سنبھال لیتے۔
اجتجاج، اجتجاج، اجتجاج
محب علوی نے کہا:ماورا تمہیں اپنا الیکشن کہیں بھولتا بھی ہے
رضوان کی یاد آ رہی ہے اور یہ بھی کہ قیصرانی نے تو تمہاری الیکشن مہم اتنی تندہی سے لڑی تھی اور تم احتجاج میں کتنا پیچھے ہو
قیصرانی بھی کیا سوچتا ہوگا ، ویسے قیصرانی اتنے لوگوں کے کہے کو نہ ماننا کیسا لگ رہا ہے۔
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
پاکستانی بھائی، یہ ناچیزبھی آپ کے ساتھ شامل ہے اس احتجاج میں اور انشاء اللہ یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گاجب تک قیصرانی(منصور)المعروف بے بی ہاتھی واپس نہیں آجاتے۔
آجاتینوں اکھیاں ایڈیک دیاں
دل واجاں ماردا۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال