احساسِ ذمہ داری

مقدس

لائبریرین
وہ سمجھ گئے ہیں کہ ہم نے کس کا ذکر کیا ہے۔ اب وہ اتنے بھی بہادر نہیں ہیں۔ :)

روزانہ سر میں درد کی 12 گولیاں کھاتے ہیں شام کو۔ :p
وہ بہت بہادر ہیں۔۔۔ ہاں جی ۔۔ آپ کو نہیں پتا۔۔
نینوں بھیا ! آپ احمد بھیا سے زیادہ باتیں نہیں کیا کریں ناں۔۔ اسی لیے آپ کے سر میں روز درد ہو جاتا ہے :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
احمد بھیا آپ نینوں بھیا کو اپنی دھمکی لگا رہے ہیں۔۔ نینوں بھیا آپ سے نہیں ڈرتے ۔۔۔ بہت بہادر ہیں میرے بھیا :p
جلتی پر تیل ڈالنے والی قوم۔۔۔۔۔:cautious:

وہ سمجھ گئے ہیں کہ ہم نے کس کا ذکر کیا ہے۔ اب وہ اتنے بھی بہادر نہیں ہیں۔ :)

روزانہ سر میں درد کی 12 گولیاں کھاتے ہیں شام کو۔ :p
ہیں!!!:eek:
سر میں گولی کھا کر۔۔۔ میں کوئی ملالہ ہوں جو بچ جاؤں گا:p
 

محمداحمد

لائبریرین
:eek:
سر میں گولی کھا کر۔۔۔ میں کوئی ملالہ ہوں جو بچ جاؤں گا:p

ملالہ کا نام مت لیجے کہ ان کے نام پر بہت سے لوگ تلوار سونت لیتے ہیں۔ :)

کہیں بعد میں ہم میں سے کسی کے متعلق اشتہار لگا ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ملال :confused:
 
Top