محمداحمد
لائبریرین
احمد بھیاااااااااا
جی ! بھیا حاضر ہیں۔
احمد بھیاااااااااا
احساسِ ذمہ داری اور سکھوں کا ذکر آیا تو ایک اور لطیفہ یاد آیا ہے، کسی نے ایس ایم ایس کیا تھا۔۔۔
ایک سردار صاحب اپنی فیملی کے ساتھ مشہور فلم "شعلے" دیکھنے ایک سینما ہاؤس میں گئے۔۔۔ فلم کا شو جب ختم ہوا تو سب نے گھر کی راہ لی۔ سردار صاحب کو فلم بیحد پسند آئی اور فلم کے کئی ڈائیلاگز انہیں اسی وقت ازبر ہوگئے سارے راستے انکو دہراتے رہے۔۔۔ چنانچہ گھر میں داخل ہوتے ہی excitement میں گبر سنگھ کے انداز میں پہلے تو قہقہہ لگا یا اور اپنی پتنی کو مخاطب کرتے ہوئے بالکل گبر سنگھ کے انداز میں کہنے لگے:
"اے چھمیا۔۔۔ ذرا تھوڑا ناچ گانا تو دکھاؤنا۔۔۔ "
سردار جی کے دس سالہ بیٹے نے فوراّ چلّاتے ہوئےآواز لگائی۔۔
"نہیں بسنتی۔۔۔ اس کتے کے سامنے ہرگز مت ناچنا"
وہاں آ جائیںجی ! بھیا حاضر ہیں۔
وہاں آ جائیں
آرام سے۔۔۔ کہیں گر نہ جائیںابھی آیا۔
آرام سے۔۔۔ کہیں گر نہ جائیں
پھر ٹھیک ہےآسمان سے گریں گے تو کھجور میں ہی اٹکیں گے نا۔۔۔ ۔!
پھر ٹھیک ہے
آف کورس بھیا جیکیا ٹھیک ہے ۔ یعنی آپ ہمیں کھجور میں اٹکا کر مزے کرنا چاہتی ہیں۔
اور نکمے بھیکام چور لوگ
اس لڑکی کے ڈراموں پر کان نہیں دھرنے کااگلا جواب بھی تو دیکھیے۔
یعنی سعی لاحاصلمجھے ہوئے گا اس کی امید ختم کر دیجیئے بھیا پلیز
یہ بہت تیز ہوتے جا رہے ہیں محب بھائی۔۔ اب سمائلیز پر بھی نظر رکھنے لگے ہیں۔ انکی حکایت آئے گی اب مارکیٹ میںبہت تیز ہو گئے ہو محمداحمد
مجھ سے لطیفہ پوسٹ کروا کر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
کوئی بات نہیں ، نیرنگ خیال سے مل کر تمہیں بھی کسی جگہ ایسے ہی پکڑتا ہوں۔
ارے نہیں منے کے لیئے تو سپیشل سفلی فورس آرہی۔ اور آپ کے لیئے ہماری ذات بابرکات خود۔۔۔ویسے نین بھیا کو بیچ میں نہ ڈالیں۔ ورنہ تو ہمارا حال بھی چھوٹے بھیا والا ہی ہونا ہے۔
ہم شاگردوں سے گرودکشنا لے رہے تھے بالکییہ ڈرامہ بھیا کہاں ہے آج
احمد بھائی کی فکر مجھے بڑی ہو رہی ہے۔ اب تو پائتھون کی وجہ سے محبوب بھی ناراض ہوگیا ہے۔ اور ہجریہ اشعار سے دل بہلا رہے ہیں یہ موصوفنہیں بھئی اب تو نیرنگ خیال ہی تمہیں پوچھے گا۔ ویسے بھی میں نے اب اسے کہنا ہے کہ پائتھون کی فکر نہ کرنا صرف محمداحمد کی فکر کر لو۔
احمد بھائی کی فکر مجھے بڑی ہو رہی ہے۔ اب تو پائتھون کی وجہ سے محبوب بھی ناراض ہوگیا ہے۔ اور ہجریہ اشعار سے دل بہلا رہے ہیں یہ موصوف
ہی ہی ہی۔۔ آپ محب بھائی اور احمد بھیا کو نکما کہہ ر ہے ہیں بھیااور نکمے بھی
یو میں ٹو سئے اس لڑکی کے بھائی کے ڈرامے پر۔۔ ہے ناں ۔۔ ہی ہی ہی ہیاس لڑکی کے ڈراموں پر کان نہیں دھرنے کا
ہی ہی ہی۔۔ ٹینشن ناٹ بھیا۔۔۔ لولزززیعنی سعی لاحاصل
مجھے پتہ تھا اسی لیئے کوئی امید رکھی نہیں
اور امید ہے کہ تم امید دلاؤ بھی گی نہیں
بھیا جلدی جلدی لائیں ناں حکایت۔۔۔ ہی ہی ہییہ بہت تیز ہوتے جا رہے ہیں محب بھائی۔۔ اب سمائلیز پر بھی نظر رکھنے لگے ہیں۔ انکی حکایت آئے گی اب مارکیٹ میں
ہم اسکا ریمکس بنائیں گے وہ کلہاڑا کا گرنا پانی میں آنا پری کا وغیرہ وغیرہ
ترجمہ پلیز!ہم شاگردوں سے گرودکشنا لے رہے تھے بالکی
احمد بھائی کی فکر مجھے بڑی ہو رہی ہے۔ اب تو پائتھون کی وجہ سے محبوب بھی ناراض ہوگیا ہے۔ اور ہجریہ اشعار سے دل بہلا رہے ہیں یہ موصوف
سر مجھے چھوڑ کر باقی اس دھاگے کے تمام اراکین سے آپ بچیں۔ یہ آپکو ساری عمر نہیں معلوم ہونے والا کہ یہ لوگ کس سے مخاطب ہیں۔ ان کو خود کو بھی نہیںبھائی اس میں پتہ نہیں چلتا کہ کون کس سے مخاطب ہے ۔۔
جو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے بقول ڈرامہ بھیا کےسر مجھے چھوڑ کر باقی اس دھاگے کے تمام اراکین سے آپ بچیں۔ یہ آپکو ساری عمر نہیں معلوم ہونے والا کہ یہ لوگ کس سے مخاطب ہیں۔ ان کو خود کو بھی نہیں
حیرت ہے کہ تمہارا مرض نسیان ٹھیک ہوگیا۔جو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے بقول ڈرامہ بھیا کے
یہ مرض نسیان کیا ہوتا ہے۔۔ اس کا مطلب بتائیں پہلےحیرت ہے کہ تمہارا مرض نسیان ٹھیک ہوگیا۔
سر مجھے چھوڑ کر باقی اس دھاگے کے تمام اراکین سے آپ بچیں۔ یہ آپکو ساری عمر نہیں معلوم ہونے والا کہ یہ لوگ کس سے مخاطب ہیں۔ ان کو خود کو بھی نہیں
اور نکمے بھی
اس لڑکی کے ڈراموں پر کان نہیں دھرنے کا
یعنی سعی لاحاصل
مجھے پتہ تھا اسی لیئے کوئی امید رکھی نہیں
اور امید ہے کہ تم امید دلاؤ بھی گی نہیں
یہ بہت تیز ہوتے جا رہے ہیں محب بھائی۔۔ اب سمائلیز پر بھی نظر رکھنے لگے ہیں۔ انکی حکایت آئے گی اب مارکیٹ میں
ہم اسکا ریمکس بنائیں گے وہ کلہاڑا کا گرنا پانی میں آنا پری کا وغیرہ وغیرہ
ارے نہیں منے کے لیئے تو سپیشل سفلی فورس آرہی۔ اور آپ کے لیئے ہماری ذات بابرکات خود۔۔۔
ہم شاگردوں سے گرودکشنا لے رہے تھے بالکی
احمد بھائی کی فکر مجھے بڑی ہو رہی ہے۔ اب تو پائتھون کی وجہ سے محبوب بھی ناراض ہوگیا ہے۔ اور ہجریہ اشعار سے دل بہلا رہے ہیں یہ موصوف
احمد بھیا آپ نینوں بھیا کو اپنی دھمکی لگا رہے ہیں۔۔ نینوں بھیا آپ سے نہیں ڈرتے ۔۔۔ بہت بہادر ہیں میرے بھیابھیا ! علم اللہ بھائی آپ کو چھوڑ بھی دیں تو باقی لوگ نہیں چھوڑیں گے۔
اشارہ تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے۔
احمد بھیا آپ نینوں بھیا کو اپنی دھمکی لگا رہے ہیں۔۔ نینوں بھیا آپ سے نہیں ڈرتے ۔۔۔ بہت بہادر ہیں میرے بھیا