اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
ر راجہ صاحب محفلین مارچ 19، 2009 #101 اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #102 کیوں آپ اٹھاتے ہو اداسی کے یہ اسباب شاموں کے غلاموں کو خبر کیوں نہیں کرتے (فرحت عباس)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 4، 2010 #103 ایک یخ بستہ اُداسی ہے دل وجاں پہ محیط اب مری روح میں باقی ہے نہ امید نہ جوش ساحر
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #104 ہر اک مکان کو ہے مکیں سے شرف اسد مجنوں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے (چچا)
ر راجہ صاحب محفلین اگست 5، 2010 #105 اداسیوں کےعذابوں سےپیار رکھتی ہوں نفس نفس میں شبِ انتظار رکھتی ہوں (فرزانہ نیناں )
شمشاد لائبریرین جون 23، 2011 #106 بہت فسردہ ہے دل، کون اس کو بہلائے اُداس بھی تونہیں، بے قرار بھی تو نہیں (ناصر کاظمی)
ر راجہ صاحب محفلین جون 23، 2011 #107 بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی لوگ بے وجہ اُداسی کا سبب پوچھیں گے نامعلوم
شمشاد لائبریرین جون 24، 2011 #108 بہت فسردہ ہے دل، کون اس کو بہلائے اُداس بھی تونہیں، بے قرار بھی تو نہیں (ناصر کاظمی)
ر راجہ صاحب محفلین جون 26، 2011 #109 پیار کرنے والوں کو اک نگاہ کافی ہے دل اُداس رکھنے کو اس کی چاہ کافی ہے عنبریں حسیب عنبر
شمشاد لائبریرین جون 27، 2011 #110 یہ بات عجیب سناتے ہو ، وہ دنیا سے بے آس ہوئے اک نام سنا اور غش کھایا ، اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے (ابن انشاء)
یہ بات عجیب سناتے ہو ، وہ دنیا سے بے آس ہوئے اک نام سنا اور غش کھایا ، اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے (ابن انشاء)
ر راجہ صاحب محفلین جون 29، 2011 #111 یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں کسی یاد کو پکارو کسی درد کو جگاؤ احمد فراز
زونی محفلین جون 29، 2011 #112 شب و روز کو بھی جانے کس کا روگ کھا گیا کالی رات ڈھل رہی ھے اور شہر اداس ھے
ر راجہ صاحب محفلین جون 29، 2011 #113 لوگ بےوجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو کفیل آزر
شمشاد لائبریرین جون 29، 2011 #114 تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں ،مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو (اعتبار ساجد)
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں ،مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو (اعتبار ساجد)
شمشاد لائبریرین جون 30، 2011 #116 کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے گزر گئی جرس گل اداس کرکے مجھے (ناصر کاظمی)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 1، 2011 #117 ناصر اداسیاں تو رہیں گی یوں ہی مدام ڈھلنے لگی ہے شام ،کوئی گیت گائیے ناصر کاظمی
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2011 #118 تیرا دل کہیں نہ لگتا تجھے چین کیونکر آتا تو اداس اداس رہتا جو تو بے قرار ہوتا (سید معین الدین شاہ مشتاق)
تیرا دل کہیں نہ لگتا تجھے چین کیونکر آتا تو اداس اداس رہتا جو تو بے قرار ہوتا (سید معین الدین شاہ مشتاق)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 6، 2011 #119 میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے جو بے پناہ اداس ہو مگر ہجر کا نہ گلہ کرے
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #120 تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں ،مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو (اعتبار ساجد)
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں ،مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو (اعتبار ساجد)