میں نے تو ابھی پڑھا ہی نہیں ؟ کدھر لکھ کر آئے ہیں ۔
مجھ مصوم کو تو کچھ پتا نہیں ،

اقتباس میںباجو کا پیغام پڑھ لیں، اسی کے جواب میں میں نے لکھا تھابوچھی نے کہا:زیک بہت اچھے ہیں ، ان سے کبھی کوئی غلطی نہی ہوئی
وہ تو بس محب ہی ایسے لکھ رہہا تھا اسے اور باقی کے سب جو زکریا کی غلطیاں نکال رہے تھے میں نے منع بھی کیا تھا ، کہ یہ غلطیاں نہیں موتی پرؤئے ہوئے ہیں
پر بڑے برے ہیں جنہوں نے غلطیاں نکال کے سامنے رکھ دی ہیں ،
![]()
میں نے تو ابھی پڑھا ہی نہیں ؟ کدھر لکھ کر آئے ہیں ۔
مجھ مصوم کو تو کچھ پتا نہیں ،![]()
![]()
~~زکریا نے کہا:ماوراء آپ ٹھیک کہتی تھی یہاں کے لوگ بہت ظالم ہیں۔ ذرا سی غلطی معاف نہیں کرتے۔ یہ بھی نہیں کہ ایک نے بتا دیا تو بس۔ ہر رکن خود سے بتانا پسند کرتا ہے۔
اب موضوع پر واپس آتے ہوئے: مجھے وہ ارکان اچھے لگتے ہیں جنہوں نے ابھی اس تانے بانے پر میری طرفداری کی ہے اور وہ اچھے نہیں لگتے جنہوں نے غلطیاں نکالی ہیں۔![]()
بوچھی نے کہا:زیک بہت اچھے ہیں ، ان سے کبھی کوئی غلطی نہی ہوئی
وہ تو بس محب ہی ایسے لکھ رہہا تھا اسے اور باقی کے سب جو زکریا کی غلطیاں نکال رہے تھے میں نے منع بھی کیا تھا ، کہ یہ غلطیاں نہیں موتی پرؤئے ہوئے ہیں
پر بڑے برے ہیں جنہوں نے غلطیاں نکال کے سامنے رکھ دی ہیں ،
![]()
میں نے تو ابھی پڑھا ہی نہیں ؟ کدھر لکھ کر آئے ہیں ۔
مجھ مصوم کو تو کچھ پتا نہیں ،![]()
![]()
زکریا نے کہا:ماوراء آپ ٹھیک کہتی تھی یہاں کے لوگ بہت ظالم ہیں۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:زیک بہت اچھے ہیں ، ان سے کبھی کوئی غلطی نہی ہوئی
وہ تو بس محب ہی ایسے لکھ رہہا تھا اسے اور باقی کے سب جو زکریا کی غلطیاں نکال رہے تھے میں نے منع بھی کیا تھا ، کہ یہ غلطیاں نہیں موتی پرؤئے ہوئے ہیں
پر بڑے برے ہیں جنہوں نے غلطیاں نکال کے سامنے رکھ دی ہیں ،
![]()
میں نے تو ابھی پڑھا ہی نہیں ؟ کدھر لکھ کر آئے ہیں ۔
مجھ مصوم کو تو کچھ پتا نہیں ،![]()
![]()
~~
باجو آپ نے ابھی کچھ دیکھا ہی نہیں۔![]()
ٰیہاں جلدی سے جائیں نا![]()
~~
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:زیک بہت اچھے ہیں ، ان سے کبھی کوئی غلطی نہی ہوئی
وہ تو بس محب ہی ایسے لکھ رہہا تھا اسے اور باقی کے سب جو زکریا کی غلطیاں نکال رہے تھے میں نے منع بھی کیا تھا ، کہ یہ غلطیاں نہیں موتی پرؤئے ہوئے ہیں
پر بڑے برے ہیں جنہوں نے غلطیاں نکال کے سامنے رکھ دی ہیں ،
![]()
میں نے تو ابھی پڑھا ہی نہیں ؟ کدھر لکھ کر آئے ہیں ۔
مجھ مصوم کو تو کچھ پتا نہیں ،![]()
![]()
~~
باجو آپ نے ابھی کچھ دیکھا ہی نہیں۔![]()
ٰیہاں جلدی سے جائیں نا![]()
~~
ہو آئی ہوں پر مجھے تو کوئی خاص بات نظر نہیں آئی ؟![]()
اور مجھے شمشاد بھائی اس لیے اچھے لگتے ہیں کہ کبھی کبھار دعوت پع بلا لیتے ہیںشمشاد نے کہا:مجھے شاہ جی اچھے لگتے ہیں کہ کبھی کبھار بالمشافہ ملاقات تو کر لیتے ہیں۔
ماوراء نے کہا:~~زکریا نے کہا:ماوراء آپ ٹھیک کہتی تھی یہاں کے لوگ بہت ظالم ہیں۔ ذرا سی غلطی معاف نہیں کرتے۔ یہ بھی نہیں کہ ایک نے بتا دیا تو بس۔ ہر رکن خود سے بتانا پسند کرتا ہے۔
اب موضوع پر واپس آتے ہوئے: مجھے وہ ارکان اچھے لگتے ہیں جنہوں نے ابھی اس تانے بانے پر میری طرفداری کی ہے اور وہ اچھے نہیں لگتے جنہوں نے غلطیاں نکالی ہیں۔![]()
زکریا، یہاں کچھ اور لوگ ایسے بھی ہیں جو غلطیاں ایسے نکالتے ہیں کہ اگلا بندہ شرمندہ ہو جاتا ہے۔ اور وہ تو یہ بھول ہی جاتے ہیں کہ ان سے بھی غلطی ہو سکتی ہے۔![]()
ویسے بھی غلطیاں نکالنے والے مجھے بھی بالکل اچھے نہیں لگتے۔ اب ضروری تو نہیں ہے نا کہ ان کی طرح دوسرے کو بھی زبان یا کسی بھی چیز پر عبور حاصل ہو۔ ہاں اگر کوئی اتنی ہی بڑی غلطی ہو تو واقعی بتا دینی چاہیے لیکن سب کے سامنے نہیں۔![]()
اچھا، اب کہیے کہ کون اچھا اور کون اچھا نہیں لگتا۔![]()