اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

شمشاد

لائبریرین
ماورا اگر آدمی کی زندگی پر تقدیر کی حکمرانی ہے تو عورت کی زندگی پر کس کی حکمرانی ہے؟
 
زیک

مسافر
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماورا اگر آدمی کی زندگی پر تقدیر کی حکمرانی ہے تو عورت کی زندگی پر کس کی حکمرانی ہے؟

آدمی کی؟
ماوراء کے دستخط

جی۔ میں شمشاد کے سوال کا جواب دے رہا ہوں۔
 
قیصرانی

جواب میں سوالیہ نشان دیکھ کر بتا دیا :)
غلام
 
شمشاد آپ کو کچھ نہیں کہتے کچھ لوگوں کو بہت کچھ کہتے ہیں اور بقول ماورا کام کے بندوں کے ساتھ بہت میٹھے ہیں :wink:
خدا جانے ماورا خود کو کسی کام کی کیوں نہیں سمجھتی ۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد آپ کو کچھ نہیں کہتے کچھ لوگوں کو بہت کچھ کہتے ہیں اور بقول ماورا کام کے بندوں کے ساتھ بہت میٹھے ہیں :wink:
خدا جانے ماورا خود کو کسی کام کی کیوں نہیں سمجھتی ۔ :lol:

کسی کام کی ہو تو سمجھے بھی :wink:
 
اصل میں بہت دنوں سے ماورا کو کچھ کہا نہیں نہ اس لیے ماورا کا دل کررہا ہے کہ کچھ کہے نبیل ، نبیل سنتے ہو :wink:
 
ماوراء

محفلین
lol۔ نہیں، ابھی تو نبیل نے پچھلے دنوں مجھے سنائی ہیں۔ ذرا صبر کر لیں کچھ دن۔
شمشاد بھائی، نبیل نے مجھے کبھی ڈانٹا تو نہیں ہے۔ انھیں تو مجھ سے ہمیشہ شکایت رہتی ہے۔ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی لکھا ہے کہ نبیل نے پچھلے دنوں مجھے سنائی ہیں۔ اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا ہے کہ نبیل نے مجھے کبھی ڈانٹا تو نہیں ہے۔ انھیں تو مجھ سے ہمیشہ شکایت رہتی ہے۔

اب تمہاری کس بات کو مانوں ؟
 
ماورا کوشش تو کرتے ہیں سب کہ تمہاری باتیں نہ مانیں مگر پھر بھی تم ناراض ہو جاتی ہو دوسرا باقی سب کبھی کبھی بھول بھی تو جاتے ہیں نہ ، تقاضائے بشریت :wink:
 
ماوراء

محفلین
ہاں اسی لیے میں ساتھ ساتھ بتاتی جاتی ہوں کہ میری بات پر کوئی کان نہ دھرے۔ میں نے تو آج تک اپنی بات خود نہیں مانی تو۔۔۔۔ :roll:
 
Top