محسن وحدانی
محفلین
جی ضرور۔جناب آتے رہیے بس۔ ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا۔ ویسے تو یہاں سب ہی ادب شناس و ادیب نواز ہیں۔ ویسے اپنی تخلیقات سے بھی فیض یاب فرمائیے گا!
جی ضرور۔جناب آتے رہیے بس۔ ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا۔ ویسے تو یہاں سب ہی ادب شناس و ادیب نواز ہیں۔ ویسے اپنی تخلیقات سے بھی فیض یاب فرمائیے گا!
تعارف کا زمرہ ہی نہیں مل رہا۔ یا شاید تعارف کروا چکا ہوں۔
السلام علیکم!مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہی ۔ کیا کہنا ہے۔کسے کہنا ہے۔؟مجھے اس پیج کو سمجھنے کے لیے کسی کی مدد درکار ہے۔کیا کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
شکریہ بھائی جانالسلام علیکم!
محترم زاہد صاحب، محفل پہ خوش آمدید۔
یہاں جائیے، انتہائی بائیں سمت اوپر کنارے پہ دیکھیے ، وہاں لکھا ہو گا ، نئی لڑی ارسال کریں۔ اسے کلک کیجیے گا۔ اس پر جو صفحہ سامنے آئے۔ اس میں اپنا تعارف لکھیے اور مراسلہ پوسٹ کر دیجے۔
آہستہ آہستہ آپ سب سیکھ جائیں گے۔ آتے جاتے رہیے۔ ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کرتے رہیے۔ آپ بھی جاننے لگیں گے اور لوگ باگ بھی آپ کو جاننے لگیں گے۔ کسی پریشانی کی صورت میں محفلین آپ کی مدد کو ضرور حاضر ہوں گے۔ والسلام ۔
شکریہ بھائی جان
میرے انٹرویو کا دھاگہ تو پہلے سے موجود ہے۔مقدس یہ تمہاری ذمہ داری ہے کہ عثمان بھائی کا انٹرویو کرو۔
اوپن سورس پر رجسٹر کرا لیجئےمیں اپنے تعارف کے حقوق اپنے نام محفوظ کرنا چاہتا ہوں!!
رجسٹرار حاضر ہوں!اوپن سورس پر رجسٹر کرا لیجئے
اوپن سورس میں ایسا بھی ہوتا ہے!؟! جناب پولیس والوں کو کہاں دعوت دیتے ہیں، ہمارے نام یوں بھی بہت سے جرم منسوب ہیں، کہیں یہاں سے ہی نہ دھر لیے جائیں!!پولیس رجسٹرار تو شمشاد بھائی ہیں۔ ویسے تو آپ محض لکھ دیں، رجسٹریشن شمار ہو جائے گی۔ ہمیں آپ کی بات پر اعتبار ہے
رات گئی بات گئیاوپن سورس میں ایسا بھی ہوتا ہے!؟! جناب پولیس والوں کو کہاں دعوت دیتے ہیں، ہمارے نام یوں بھی بہت سے جرم منسوب ہیں، کہیں یہاں سے ہی نہ دھر لیے جائیں!!
غلطی کے لئے معذرت خواہ ہوں سرکاررجسٹرار نہیں جناب میں تھانے دار ہوں۔ اور ہاں تھانے میں رجسٹرار نہیں محرر ہوتا ہے۔