قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ اپنا تعارف کرائیےالسلام علیکم
بندہ حاضر ہے ۔
کون ہے جو جرات سوال کرے ؟
یہ تصویر کس جگہ لی گئی تھی
وعلیکم السلام۔ اپنا تعارف کرائیےالسلام علیکم
بندہ حاضر ہے ۔
کون ہے جو جرات سوال کرے ؟
محمد منصور نام ہے، قیصرانی کو یہاں شناخت بنایا ہوا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی آئی ڈی استعمال ہوتی ہےبہت شکریہ قیصرانی صاحب ۔ آپ بھی اپنا پورا نام بتائیے گا
محمد آصف مقبول نام سنتا آرہا ہوں بچپن سے ۔ اب عادی ہوگیا ہوں اسی لئے اسی پر اکتفا کرتا ہوں ۔
یہ تصویر جھیل سیف الملوک ماہ اپریل سن 2004 میں لی گئ تھی ۔
آپ انٹرویو دینے آئے ہیں کہ لینےبہت شکریہ محمد منصور قیصرانی صاحب ۔ بلوچ بھائیوں سے مل کر بہت خوشی ہوتی ھے ۔
آپ انٹرویو دینے آئے ہیں کہ لینے
تفنن برطرف، اپنے بار ےمزید کچھ بتائیے، جو بتانا چاہیں
اس کے علاوہ اپنی تعلیمی قابلیت، مشاغل وغیرہ وغیرہ پر بھی روشنی ڈالئےمیں پہلے یہی سوچتا رہا کہ اپنے بارے میں کیا بتاؤں ۔ کوئ قابل ذکرشے نظر ہی نہ آئ بتانے کیلئے ۔ اسی لئے اس تھریڈ کا رُخ کیا کہ سوالوں کے جواب دے لوں گا ۔
خیر ، میں شاعر ، رائٹر و دانشور وغیرہ تو نہیں ہوں ۔ لیکن ادب دوست بہت ہوں ۔ اردو زبان سے اور اردو لکھنے والوں سے بہت محبت ھے ۔ اسی لئے حلقہ احباب میں زیادہ تعداد شاعرو ں و ادیبوں کی ھے ۔ اور اسی خدمت کو آگے بڑھانے کیلئے "لکھاری" کے نام سے پبلشنگ و پرنٹنگ کا ایک ادارہ و ویب سائٹ بنائ ھے ۔ جس کے تحت ہم کسی بھی مصنف کی کتاب کو چھاپتے ہیں اسکی آن لائن مارکیٹنگ و سیل کرتے ہیں اور اس سیل میں سے ایک مخصوص حصہ اس مصنف کو بطور رائلٹی مہیا کیا جاتا ھے ۔"لکھاری ڈاٹ کام" کا جلد ہی افتتاح ہونے والا ہے ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
بندہ حاضر ہے ۔
کون ہے جو جرات سوال کرے ؟
بجا فرمایا آپ نے شمشاد بھائیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آپ تعارف والے زمرے میں اپنا تعارف دیں۔
میرے بارے کہنے کو تو بہت کچھ ہے جناب، آپ کچھ چیدہ چیدہ سوالات لائیں تو آسانی ہو جواب دینے میںاگر برادرم عزیزم قیصرانی صاحب اپنے بارہ میں کچھ بتانا پسند کریں تو میں منتظر رہوں گا۔۔۔ اصل میں میں یہ پورا دھاگہ نہیں پڑھ سکا۔
آپ کو اجازت کی ضرورت کب سے پیش آنے لگی ۔۔۔ وہ بھی ہم سے [/quot
دھاگہ اور لڑی اصل میں ایک ہی ہیں۔ کچھ اراکین انگریزی فورم سے تھریڈ سے دھاگہ لکھنے لگے، پھر یہ بدل کر لڑی ہو گئی۔ھے کویّ جو دھاگہ اور لڑی کا فرق سمجھا سکے
و علیکم السلامالسلام علیکم جانیز