ادب دوست
معطل
ماہر تو میں بھی نہیں ہوں لیکن آپ کی مدد کر سکوں تو خوشی ہوگی-مجھے یہ فورم استعمال کرنا نہیں آ تا
ماہر تو میں بھی نہیں ہوں لیکن آپ کی مدد کر سکوں تو خوشی ہوگی-مجھے یہ فورم استعمال کرنا نہیں آ تا
میں نیا آیا ہوں یہاں ، مجھے علم نہیں کے اس کا طریقہ کار کیا ہے
ورنہ میری خواہش تھی کہ میں انٹرویو لوں آپ حضرات کا
طریقہ کار آسان ہے بس آپ میں جاسوسی اورتجسس کی صلاحتیں کوٹ کوٹ کربھری ہوں
نیرنگ خیال سی پھرتیاں ہوں ، سوالات جو آپ پوچھیں ان کے جوابات آپ کو خود نہ آتے ہوں
اجازت طلب کریں پھر انٹرویوکے زُمرے میں دھاگہ شروع کریں - سوالات ایک ساتھ پوسٹ کرسکتے ہیں آپ -یعنی سب سے پہلے جس کا انٹر ویو کرنا مقصود ہو اس سے اجازت لی جائے ، پھر سوال نامہ لکھ دیا جائے پورا ؟ یا ایک سوال کا جواب آجائے پھر دوسرا سوال کروں ؟ ؟
درست! تو پھر اُدھر ہی چلتے ہیںاجازت طلب کریں پھر انٹرویوکے زُمرے میں دھاگہ شروع کریں - سوالات ایک ساتھ پوسٹ کرسکتے ہیں آپ -
ابھی تو ایک اجتماعی انٹرویو کا سوچا جارہاہے ذرا لوگ ادھر کا رُخ کریں تو تیروتفنگ تیار کریں ہم
اجازت نامہ اسی دھاگے میں حاصل کرنا ہوگادرست! تو پھر اُدھر ہی چلتے ہیں
ارے وہ دھاگہ ہے نا!۔۔ جہاں تمہارا اور تمہارے میاں جی کا بالواسطہ انٹرویو لیا گیا تھا۔ دھاگہ ڈھونڈ کر دو جلدی سے ، مجھے اور سوالات پوچھنے ہیں۔جی میں بهی نیو ہوں اور مجهے بهی انٹرویو دینا ہے
مینوں نہیں پتا۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔ انٹرویو دینا ہے اب
ہم نئے لوگوں کا انٹرویو نہیں لیتے۔۔۔ معذرتجی میں بهی نیو ہوں اور مجهے بهی انٹرویو دینا ہے
مینوں نہیں پتا۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔ انٹرویو دینا ہے اب
زبیر بھائی۔۔۔۔۔۔ اب آپ نے پھر کسی دن میرے قلم کے نیچے آجانا ہے۔۔۔ اور اس بار میں نے رعایت نہیں کرنی۔۔۔۔طریقہ کار آسان ہے بس آپ میں جاسوسی اورتجسس کی صلاحتیں کوٹ کوٹ کربھری ہوں
نیرنگ خیال سی پھرتیاں ہوں ، سوالات جو آپ پوچھیں ان کے جوابات آپ کو خود نہ آتے ہوں
سلمان حمید صاحب کو آپ اب ہمارے ساتھ ملائیں گے۔ یعنی شاعر و کور ذوق ایک ہی دھاگے میں۔۔۔ ہاہاہہاااا۔۔ ۔۔۔ وہی حشر ہوگا جو مرزا غالب اور وصی شاہ کو ایک صوفے پر بٹھانے سے ہوگا۔۔۔۔لیں جی سلمان حمید تشیریف لے آئے ہیں تو ایک اجتماعی انٹرویو ان کا اور نیرنگ خیال کا ہوجائے
اس سے بڑے بڑے انکشافات سامنے آئیں گے اور دلچسپیوں کا سامان ہوگا
جانی تو مجھے غالب سمجھتا رہا اور میں تیرے اندر اپنے لیے چھپا یہ پیارسمجھ نہ سکا۔ شکریہ جانیسلمان حمید صاحب کو آپ اب ہمارے ساتھ ملائیں گے۔ یعنی شاعر و کور ذوق ایک ہی دھاگے میں۔۔۔ ہاہاہہاااا۔۔ ۔۔۔ وہی حشر ہوگا جو مرزا غالب اور وصی شاہ کو ایک صوفے پر بٹھانے سے ہوگا۔۔۔۔
یہ آپ انٹرویو لینا چاہ رہے ہیں یا دو دوستوں کے باہمی لیکن دلوں کے قبرستان میں مدفن راز کھوجنا چاہ رہے ہیں؟لیں جی سلمان حمید تشیریف لے آئے ہیں تو ایک اجتماعی انٹرویو ان کا اور نیرنگ خیال کا ہوجائے
اس سے بڑے بڑے انکشافات سامنے آئیں گے اور دلچسپیوں کا سامان ہوگا
اور آپ نے انہیں وصی شاہ بنا دیاجانی تو مجھے غالب سمجھتا رہا اور میں تیرے اندر اپنے لیے چھپا یہ پیارسمجھ نہ سکا۔ شکریہ جانی
کچھ دلچپسی کا سامان بھی تو ہو اور نوک جھونک سے لُطف دوبالا ہویہ آپ انٹرویو لینا چاہ رہے ہیں یا دو دوستوں کے باہمی لیکن دلوں کے قبرستان میں مدفن راز کھوجنا چاہ رہے ہیں؟
مطلب لغت کا بندوبست کرنا پڑے گا سب کومیں نیا آیا ہوں یہاں ، مجھے علم نہیں کے اس کا طریقہ کار کیا ہے
ورنہ میری خواہش تھی کہ میں انٹرویو لوں آپ حضرات کا