انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

ہادیہ

محفلین

تجمل حسین

محفلین

bilal260

محفلین
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ انٹرویو صرف ان لوگوں کا ہی ہو گا جو کہ بالکل خاص ہے۔
جن کے تھریڈ پچیش ہزار یا ایک لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔
جو کہ اردو محفل کی مشین کے اہم پرزے ہیں۔(کوئی شک)۔
 

رمیز کالو

محفلین
آپ کا بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔ آپ یقین کر یں آپ کی اجازت سے میرئ ٪90 ٹینشن ختم ہو گئی ہے : ) ۔۔ جی اس بارے میں آپ فکر نا کریں،،، یہ آپ ہم پر چھوڑ دیں : ) ۔۔۔ اور ویسے بھی ہر ممبر کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ جس سوال کو چھوڑنا چاہیں ۔۔چھوڑ سکتے ہیں
کیا آپ اس فورم کی منتظم ہیں؟
 

رحمن ملک

محفلین
اسلام و علیکم ؛ مجھے اس ہسپتال (فورم) میں آئے ابھی چند دن ہوئے ہیں۔انگریزی سے الرجی تھی سو علاج کے لئے اردو کی دوا لینے آیا ہوں۔اگر آپ ڈاکٹر صاحبان دوا سے پہلے ہسٹری جاننا چاہتے ہیں ،تو مریض اپنی سکیننگ کروانے کو تیار ہے۔
 

mohsin ali razvi

محفلین
اب حقیقت کہول دوں ہوں میں کیا اے دوستو
زرہ خاک و فناےؑ ہر زماں ہوں دوستو
خالق اعظم نے جب پیدا کیا انساں کو
خام و بے مقصد بنایا ہے مجکھو بس عبس
نہ تو ہوں ابن بشر میں پُر خطر
نا کہ میں ہوں دُختر حوا شرمین و نَرم
خواجے ہوں میں خواجے بے خاص و بو
زندگی بے مقصد و بے رنگ و رو
علیشا رضوی

 

mohsin ali razvi

محفلین
1915381_971199419606649_31470702684782872_n.jpg
 

مقدس

لائبریرین
چلیں پاء جی۔۔۔۔۔ پھر اسٹارٹ ہو جائیں۔۔۔۔ انٹرویو کے لیے شرط یہ ہے کہ آپ کو 100 بار اٹھک بیٹھک کرنی پڑے گی۔۔۔ مجھ سے 200 بار کروائی گئی تھی۔ میں آپ کو رعایت دیتی ہوں :cool:
 
Top