سلمان حمید
محفلین
بہنا اب سب کا دل نیرنگ خیال جیسا بڑا نہیں ہوتا نااور آپ نے انہیں وصی شاہ بنا دیا
بہنا اب سب کا دل نیرنگ خیال جیسا بڑا نہیں ہوتا نااور آپ نے انہیں وصی شاہ بنا دیا
جانی تو مجھے غالب سمجھتا رہا اور میں تیرے اندر اپنے لیے چھپا یہ پیارسمجھ نہ سکا۔ شکریہ جانی
اور آپ نے انہیں وصی شاہ بنا دیا
بہنا اب سب کا دل نیرنگ خیال جیسا بڑا نہیں ہوتا نا
غالب مرحوم پر ظلم کی خیر ہے،توبس جیتے جاگتے سلمان کی خوشی کا اندازہ کر میری جان۔میں نے خود کو وصی شاہ کہہ کر اپنی ذات پر ظلم کیا ہے۔ لیکن یہ اس ظلم سے بہت چھوٹا ہے جو میں نے تجھے غالب کہہ کر غالب پر کر دیا ہے۔۔۔
جیتے کی خوشی کو چھوڑ مرے کو ایک بار پھر مرتا دیکھ۔۔۔غالب مرحوم پر ظلم کی خیر ہے،توبس جیتے جاگتے سلمان کی خوشی کا اندازہ کر میری جان۔
ہم نئے لوگوں کا انٹرویو نہیں لیتے۔۔۔ معذرت
یہ جواب تو اس کو بھی سمجھ نہیں آیا ہوگا جس کو میں نے دیا تھا۔۔ کیوں مقدسیہ جواب سمجھ نہیں آیا "ہم نئے لوگوں کا انٹرویو نہیں لیتے۔۔۔ معذرت‘‘
لوگ تو لوگ ہوتے ہیں نئے یا پرانے نہیں۔۔۔۔
یہاں تو سبھی اپنے ہیں
جس کو یہ جواب دیا گیا تها اگر اس کو برا نہیں لگا تو آپ کو کیوں ناگوار گزرا؟
- سلام! ہم نئے لوگوں کا انٹرویو نیہں کرتے،،، یہ جواب مجھے بہت ناگوار گزرا۔۔آپ کو تو خوش آمدید کہنا چاہیئے تھا لیکن میرا خیال ہے کچھ مہذب لوگوں کے درمیاں آپ جیسے غیر مہذب لوگ بھی ہوتے ہیں ،جنہیں بات کرنے کی تمیز تک نہیں ہوتی۔ مسٹر یا مسز نیرنگ خیال
وعلیکم السلام!

مقدس بہنا پرانی (18مئی، 2011 سے) اس محفل کی رکن ہیں۔ انہوں نے ازراہ مذاق یہ بات کہی تھی کہ انٹرویو دینا ہے حالانکہ ان کا انٹرویو ہوچکا ہے، ہورہا ہے اور شاید ہوگا بھی۔جی میں بهی نیو ہوں اور مجهے بهی انٹرویو دینا ہے
مینوں نہیں پتا۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔ انٹرویو دینا ہے اب
امید ہے بات سمجھ میں آگئی ہوگی۔ہم نئے لوگوں کا انٹرویو نہیں لیتے۔۔۔ معذرت
اگر آپ اتنے ہی نازک مزاج ہیں تو بس وہی مراسلے دیکهیں جو آپ سے متعلق ہوں
مسز یا مسٹر رضوان ساجد۔ ویسے تو مقدس اور تجمل حسین نے آپ کو شافی جوابات دے دیے ہیں۔لیکن اگر آپ کی تشفی ان سے نہیں ہوئی تو خاکسار (خالص مسٹر) حاضر ہے۔
- سلام! ہم نئے لوگوں کا انٹرویو نیہں کرتے،،، یہ جواب مجھے بہت ناگوار گزرا۔۔آپ کو تو خوش آمدید کہنا چاہیئے تھا لیکن میرا خیال ہے کچھ مہذب لوگوں کے درمیاں آپ جیسے غیر مہذب لوگ بھی ہوتے ہیں ،جنہیں بات کرنے کی تمیز تک نہیں ہوتی۔ مسٹر یا مسز نیرنگ خیال
اب ہم کیا کہیں۔ کوئی محاورہ بھی ذہن میں نہیں آرہا۔۔۔۔۔شمشاد اور نایاب کے بعد نیرنگ خیال اب آپ کو تو ہم نے تائی ہی کہنا ہے - اللہ کرے ایسے مغالطے لوگوں کو لگتے رہیں اور ہماری موج ہوجائے
یہ تو پھر انٹرویو دینے والی باتیں ہوئیں ناںکیا مجھے بھی انٹرویو دیا ہوگا۔؟؟
بہت مشکل سوال پوچھتی ہیں ایمان۔۔
محترمہ ہادیہ صاحبہ!انٹرویو تو بعد میں دوں گی پہلے مجھے کسی نے ویلکم بھی نہیں کیا یہاں۔۔
یہاں انٹرویو لیا جاتا ہے۔یہاں سب اپنا انٹرویو دیتے ہیں۔۔
آپ تعارف کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف دیجیے، پھر دیکھیے گا۔۔ ویلکموں کی بے موسمی بارشانٹرویو تو بعد میں دوں گی پہلے مجھے کسی نے ویلکم بھی نہیں کیا یہاں۔۔
شکریہ۔مگر ایسے تو نہیں دیکھا ہر فورم میں نئے آنے والے تو سب خود ہی ویلکم کرتے ہیںن یہ انٹرویو کا سلسلہ تو بعد میں شروع ہوتا ہے۔اچھا ٹھیک ہے پھر میں کرواتی ہوں اپنا تعارف۔آپ مجھے لنک دیں کہاں کروانا ہےمحترمہ ہادیہ صاحبہ!
اردو محفل پر خوش آمدید!
جہاں تک اردو محفل میں کسی کے خوش آمدید کہنے کی بات ہے تو آپ تعارف کے دھاگے میں اپنا تعارف ارسال کریں۔ پھر ہی کسی کو پتہ چلے گا کہ آپ محفل میں نئی آئی ہیں۔