بہت بہترین سلسلہ ہے میرا بھی انٹرویو ہوجائے
جمیل قادری صاحب، آپ محفل کے تعارف والے زمرے میں ایک دھاگا کھول کر اپنا تفصیلی تعارف لکھیں اور وہیں آپ کا انٹرویو شروع ہو جائے گا۔
پھر کل آپ نے کہنا ہے کہ اب انٹرویو بھی میری جگہ آپ ہی دیں۔۔۔۔۔ ناں جی ناں ۔۔۔۔ اتنی اچھی تو میں ہوں نہیںمیری طرف سے آپ کردیں میں نہیں کرسکتا ہوں
مجھے یہ ٹیگ کیوں موصول نہ ہوا؟ حیرت ہے۔۔۔
اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن بھئی کچھ ٹھہر کر کرلیں زیادہ بہتر رہے گا کیونکہ آج چھٹیاں ختم ہوگئیں اور ابھی شام سے مصروفیت شروع ہوجائے گی پھر ورکنگ ڈیز میں تو وقت ہی نہیں ملتا مراسلے لکھنے کا۔۔مجھے یہ ٹیگ کیوں موصول نہ ہوا؟ حیرت ہے۔۔۔
فی الحال رانا بھائی کے انٹرویو کی جانب پیش رفت کرتے ہیں۔
اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن بھئی کچھ ٹھہر کر کرلیں زیادہ بہتر رہے گا کیونکہ آج چھٹیاں ختم ہوگئیں اور ابھی شام سے مصروفیت شروع ہوجائے گی پھر ورکنگ ڈیز میں تو وقت ہی نہیں ملتا مراسلے لکھنے کا۔۔
فی الحال فاتح بھائی کے لئے سوال لکھنا شروع کریں۔
رانا بھائی نے کس shoe میں قدم رکھ دیا؟اس پر غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے ۔ یہ بھی آج کل کا وطیرہ ہوگیا ہے جو بھی شُو بز میں قدم رکھتا ہے ۔انٹرویو کرانے میں بڑے نخرے دکھاتا۔ یہاں پرلوگوں کی شدید خواہشات ہیں ان سے لیا جائے ۔۔
رانا بھائی نے کس shoe میں قدم رکھ دیا؟
ہاہاہا۔ بھئی میں نے تو واقعی بات کی ہے۔ ابھی ساڑھے سات تک نکلوں گا اور رات دس بجے تک شائد واپسی ہو۔ کل سے آفس شروع ہوجائے گا ساڑھے آٹھ بجے رات گھر پہنچتا ہوں کھانا وغیرہ کھا کر ایک ویب پروجیکٹ پر تھوڑا سا کام کرتا ہوں اور ٹھیک دس بجے لائٹ چلی جاتی ہے۔ اس روٹین میں آپ دیکھ لیں کہ میرا تو مسئلہ نہیں آپ کے انٹرویو کا بھرتہ بن جائے گا کہ جواب لکھنے کا وقت ہی نہیں نکل سکے گا۔ اس کے باوجود آپ چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں جتنا بھی ہوسکا حصہ ڈالوں گا انشاءاللہ۔اس پر غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے ۔ یہ بھی آج کل کا وطیرہ ہوگیا ہے جو بھی شُو بز میں قدم رکھتا ہے ۔انٹرویو کرانے میں بڑے نخرے دکھاتا۔ یہاں پرلوگوں کی شدید خواہشات ہیں ان سے لیا جائے ۔۔
ہمیں تو موقع چاہیے ہوتا ہے وہ مل گیا تو کیسے چھوڑتے بھئیوہ ٹائپو تھا ۔
لیں جی آپ نے تو باقاعدہ انٹرویو کے جواب کی قسم کا مراسلہ لکھ کے انٹرویو شروع بھی کروا لیا۔ آگے چلتے ہیں اب مزید سوالات و جوابات کے لیےہاہاہا۔ بھئی میں نے تو واقعی بات کی ہے۔ ابھی ساڑھے سات تک نکلوں گا اور رات دس بجے تک شائد واپسی ہو۔ کل سے آفس شروع ہوجائے گا ساڑھے آٹھ بجے رات گھر پہنچتا ہوں کھانا وغیرہ کھا کر ایک ویب پروجیکٹ پر تھوڑا سا کام کرتا ہوں اور ٹھیک دس بجے لائٹ چلی جاتی ہے۔ اس روٹین میں آپ دیکھ لیں کہ میرا تو مسئلہ نہیں آپ کے انٹرویو کا بھرتہ بن جائے گا کہ جواب لکھنے کا وقت ہی نہیں نکل سکے گا۔ اس کے باوجود آپ چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں جتنا بھی ہوسکا حصہ ڈالوں گا انشاءاللہ۔
بھئی یہ وضاحت ہے انٹرویو نہ کرانے کے لئے۔لیں جی آپ نے تو باقاعدہ انٹرویو کے جواب کی قسم کا مراسلہ لکھ کے انٹرویو شروع بھی کروا لیا۔ آگے چلتے ہیں اب مزید سوالات و جوابات کے لیے
ہاہاہا۔ بھئی میں نے تو واقعی بات کی ہے۔ ابھی ساڑھے سات تک نکلوں گا اور رات دس بجے تک شائد واپسی ہو۔ کل سے آفس شروع ہوجائے گا ساڑھے آٹھ بجے رات گھر پہنچتا ہوں کھانا وغیرہ کھا کر ایک ویب پروجیکٹ پر تھوڑا سا کام کرتا ہوں اور ٹھیک دس بجے لائٹ چلی جاتی ہے۔ اس روٹین میں آپ دیکھ لیں کہ میرا تو مسئلہ نہیں آپ کے انٹرویو کا بھرتہ بن جائے گا کہ جواب لکھنے کا وقت ہی نہیں نکل سکے گا۔ اس کے باوجود آپ چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں جتنا بھی ہوسکا حصہ ڈالوں گا انشاءاللہ۔
لیں جی آپ نے تو باقاعدہ انٹرویو کے جواب کی قسم کا مراسلہ لکھ کے انٹرویو شروع بھی کروا لیا۔ آگے چلتے ہیں اب مزید سوالات و جوابات کے لیے
لا حول ولا ۔۔۔ میں نے سمجھا پیارے سے دلارے سے ، بھائی ناراض کرنے کی جسارت نہیں کر سکتے ۔ پہلے آپ کا نام لکھا تھا میں نےبھئی یہ وضاحت ہے انٹرویو نہ کرانے کے لئے۔
نور بہنا فاتح بھائی کا انٹرویو شروع کریں۔ میں سوالات پوسٹ کرنے لگا ہوں۔ آپ بھی شروع ہوجائیں۔