انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

رانا

محفلین
بہت بہت شکریہ ۔ مجھے امید ہے آپ بھرپور تعاون کریں گے ۔ آپ کو بہت ملنسار پایا ہے ۔ اپنی مصروفیات میں سے ادھر جواب دینے میں تاخیر نہیں کریں گے :)



اتنی تیزی بھی ٹھیک نہیں ہے ۔ مجھے سوال بہت سوچ سمجھ کے بنانے ہیں ۔
نور بہنا پلیز مشکل ہوجائے گی۔ میں نے فاتح بھائی کا انٹرویو شروع کرادیا ہے آپ آکر سنبھال لیں جلدی سے۔۔
 

رانا

محفلین
رانا بھائی، ہوجائے ایک انٹر ویو۔۔ آپ کے مزاح سے بھرپور جوابات لطف دیں گے۔ اور جس سوال کا جواب نہ دینا ہو اسے مذاق میں گول کر دیجیے گا۔ :)
فاتح بھائی جلدی میں کیا انٹرویو ہوگا۔ میں نے بتایا تو ہے مصروفیت وہ ویب پروجیکٹ میں کچھ فیچرز شامل کرکے دو تین دن تک ہوسٹ کرنا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
نور بہنا پلیز مشکل ہوجائے گی۔ میں نے فاتح بھائی کا انٹرویو شروع کرادیا ہے آپ آکر سنبھال لیں جلدی سے۔۔
فاتح بھائی جلدی میں کیا انٹرویو ہوگا۔ میں نے بتایا تو ہے مصروفیت وہ ویب پروجیکٹ میں کچھ فیچرز شامل کرکے دو تین دن تک ہوسٹ کرنا ہے۔
ان سے پہلے تو یہ لکھا تھا آپ نے:
جواب لکھنے کا وقت ہی نہیں نکل سکے گا۔:) اس کے باوجود آپ چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں جتنا بھی ہوسکا حصہ ڈالوں گا انشاءاللہ۔
 

فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی:
آپ کا بچپن کس شہر میں گزرا اور کتنے سال اس شہر میں رہے؟
آجکل کہاں پائے جاتے ہیں؟
جاری ہے۔۔۔
نور سعدیہ شیخ بہنا سٹارٹ۔۔۔
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتا
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتا
میرا بچپن شہر میں نہیں بلکہ گاؤں یا قصبےمیں گزرا
پایا نہیں جاتا کھویا جاتا ہوں
لہٰذا آپ کے دونوں سوالات ہی غلط ہیں اور اب سوالات میں تدوین کرنے اور بال کی کھال اتارنے یعنی جوابات میں سے سوالات بنانے کی اجازت نہیں۔ ;)
 

آرزو

محفلین
سلام عیلکم میں اس محفل میں شامل ہوئی ہوں کیا میرا انٹرویو دینا لازمی ھے؟
 

تجمل حسین

محفلین
سلام عیلکم میں اس محفل میں شامل ہوئی ہوں کیا میرا انٹرویو دینا لازمی ھے؟
وعلیکم السلام!
انٹرویو لازمی نہیں۔ البتہ تعارف کے زمرہ میں اپنا تعارف کروادیں تو خوشی ہوگی۔ اور محفلین آپ کو خوش آمدید بھی کہہ سکیں گے۔ :)
 

سدرہ نور

محفلین
بہت اچھی بات ہے،
مجھے آپ کا شروع کیا ہوا سلسلہ بہت پسند آیا ہے۔
میری طرف سے اجازت ہے،،

بہت اچھی بات ہے کے اس سے بہت کچھ سیکھنے اور پانے کو ملے گا.​
 
واقعی اس محفل کی بدولت میرے سب ٹینشن اور بور رہنا ختم ہو گیا ہے۔بہت اچھے کردار کے لوگ ہیں یہاں۔اللہ سے دعا ہے کہ ہمیشہ سلامت رہے۔آمین
 
Top