میں شروع سے کاپی کو رائٹ کرتا آیا ہوں او جملہ حقوق کو محفوظ وہ اس کے جملہ حقوق کے 35000 روپے مانگ رہے ہیں پبلشرز ہی کا اس میں زیادہ فائدہ ہے اور وہ اس کو سمجھ نہیں رہے ہر تحریر کو حوالہ سے درج کرنے کا ارادہ ہے جس میں پبلشر کا نام تو لازمی آتا ہے۔ان معاملات میں کاپی رائٹس کیا کہتے ہیں؟
Part1>final-1.pdf
اس کتاب کے 420 صفحات ٹائپ ہو چکے ہیں 421 تا 460 آپ کے پاس ہیں اس سے آگے 460 تا 480 ٹائپ ہو رہے ہیں اور مسلوں یعنی فائلوں کو حذف کر دیں۔
Part1>final-1.pdf کے صفحات 481 تا 520 سے ٹائپ کر دیں
اور دوسرا یہ کہ میں نے یہ صفحات جب ٹائپ کیے تھے تو ایک جگہ اکٹھے نہیں کیے تھے بلکہ شخصیت کہ اعتبار سے ٹائپ کیے تھے تو یہ سائٹ میں بکھرے ہوئے ہیں ان کو اکٹھا تو میں کر رہا ہوں مگر یہ حروف تہجی کے اعتبار سے نہیں ہیں لیکن شاید ہی ان میں سے کوئی تحریر کم ہو مطلب کے صفحات ہوں گے تو مکمل لیکن مسئلہ یہ ہو گا کہ ان کی ترتیب اور انداز تحریر میں فرق ہو گا
اور کیا نبیل بھائی کا بنیا ہوا اردو ایڈیٹر جاوا سکرپٹ ونڈوز کو بھی سپورٹ کرتا ہے یعنی ایسے ٹیکسٹ باکسز جو جاوا سکرپٹ سے بنتے ہیں کیا ان میں یہ لگ سکتا ہے میں نے اس کو استعمال کرنے کی کوشش کی ہے مگر یہ اس میں فٹ نہیں ہو رہا اس کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں
<br /><br /><textarea name='dle-promt-text' id='dle-promt-text' class='ui-widget-content ui-corner-all' style='width:97%;height:100px; padding: .4em;'></textarea></div>
<script language="JavaScript" type="text/javascript">jqcc(document).ready(function(){jqcc("#dle-promt-text").UrduEditor("13px");});</script>
شکریہ۔ شمشاد بھائی پہلے کی ہوئی ٹائپنگ بکھری پڑی ہے میں ان کو اکٹھا کر کے ایک دو دن میں آپ کو ای میل کر دوں گا
481 تا 520 سے شروع کر دیں
481 تے 520 تک 40 صفحے اتار لیے ہیں۔
نہیں سعید بھائی میں نے بھی یہ کر کے دیکھا تھا لیکن اس نے دوسرے مڈیولز کو بھی کام کرنے سے روک دیا تھا اصل میں اس جے ایس فائل میں انھوں نے مختلف فکشن بنا کر رکھے ہیں جو جس جگہ ضرورت ہو جاوا سکرپٹ کے ذریعے کال کر لیتے ہیں اس لیے ان میں نیا سکرپٹ لگانا نہایت دشوار ہے میں نے اس میں کلیدی تختہ (کی بورڈ) تو کلاس کے ذریعے لگا لیا تھا لیکن اردو ایڈیٹر کی کلاس اس میں نہیں ایڈجسٹ ہو رہی