ہادیہ
محفلین
ایویں ۔بھئی، ہم تو ہادیہ سمیت کسی سے بھی معذرت نہیں کر رہے ہیں۔ اور ہمیں نہیں لگتا ہے کہ ہادیہ نے کسی بات کا برا منایا ہو گا۔![]()
جو کہوں گی سچ کہوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گی

ایویں ۔بھئی، ہم تو ہادیہ سمیت کسی سے بھی معذرت نہیں کر رہے ہیں۔ اور ہمیں نہیں لگتا ہے کہ ہادیہ نے کسی بات کا برا منایا ہو گا۔![]()
اور ہم سے قسم لے لیجیےایویں ۔کیوں نہیں منایا تھا ۔
بالکل منایا تھا ۔
بھئی مجھے ووٹ دینا ہی تھا تو ایشل والا قیمتی ووٹ دینا تھا
۔۔۔اور دے کر ایک تو ضائع کروا یا اوپر سے احسان بھی جتایا جا رہا ۔۔ ہمارا دل ہی جانتا ہے وغیرہ وغیرہ
جو کہوں گی سچ کہوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گی![]()
یہ تو کھولا سچ ہے۔ایویں ۔کیوں نہیں منایا تھا ۔
بالکل منایا تھا ۔
بھئی مجھے ووٹ دینا ہی تھا تو ایشل والا قیمتی ووٹ دینا تھا
۔۔۔اور دے کر ایک تو ضائع کروا یا اوپر سے احسان بھی جتایا جا رہا ۔۔ ہمارا دل ہی جانتا ہے وغیرہ وغیرہ
جو کہوں گی سچ کہوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گی![]()
عدنان میاں، آپ حد درجہ شرارتی ہیں۔یہ تو کھلا سچ ہے۔![]()
سوری فرقان صاحب۔۔ مجھے یہی محسوس ہوا تھا۔۔اور ہم سے قسم لے لیجیےہمارے وہم و گمان میں بھی ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ آپ سچ مچ ووٹ کی حق دار ہیں۔ اور مریم افتخار صاحبہ سے گزارش ہے کہ ووٹ کو بحال رکھیے۔ یہ جینوئن ووٹ ہے جس کا ایشل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایشل ایک مفروضہ ہے بھئی۔ آپ بھی حد کرتی ہیں۔
![]()
لو بھائی ہم باز آئے آپ نے تو ہماری جنس ہی بدل ڈالی۔عدنان میاں، آپ حد درجہ شرارتی ہیں۔
شکر ہے، آپ کسی کی ساس نہیں ہیں۔
حضرت! سرگوشی پھر سے پڑھیے، مناسب تدوین کر دی گئی ہے، قبول فرمائیے۔ سارا ملبہ ہم پر نہ گراتے جائیے خدارا۔لو بھائی ہم باز آئے آپ نے تو ہماری جنس ہی بدل ڈالی۔![]()
ایک اور کھولا سچ ہائے اللہ۔سوری فرقان صاحب۔۔ مجھے یہی محسوس ہوا تھا۔۔![]()
وقت آپ کے ووٹ کے انتظار میں ہے ۔ووٹ کاسٹ کریں ثواب حاصل کریں۔ووٹنگ کا وقت ابھی ہے کہ ختم ہو گیا ہے
ووٹنگ کا وقت ابھی موجود ہے۔ پہلے مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ چاند کی چودھویں تک کی ڈیڈلائن ہے۔ آج یہاں بارہویں ہے ویسے !ووٹنگ کا وقت ابھی ہے کہ ختم ہو گیا ہے
ڈیڈلائن امریکی چاند کے مطابق ہو گی؟ووٹنگ کا وقت ابھی موجود ہے۔ پہلے مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ چاند کی چودھویں تک کی ڈیڈلائن ہے۔ آج یہاں بارہویں ہے ویسے !
زیک بھائی!! آپ نے ووٹ دینا بھی ہے یا نہیں؟؟ڈیڈلائن امریکی چاند کے مطابق ہو گی؟
یاد رہے محفل کا سرور امریکہ میں ہے
سبھی امریکی اپنے چاند پر متفق ہیں؟ڈیڈلائن امریکی چاند کے مطابق ہو گی؟
یاد رہے محفل کا سرور امریکہ میں ہے
بڑا بھاری بھرکم ووٹ ہے ۔ سوچ سمجھ کر دیں گے۔زیک بھائی!! آپ نے ووٹ دینا بھی ہے یا نہیں؟؟اگر دینا ہوتا تو اب تک دے چکے ہوتے۔
![]()
امریکی روز نئے نئے چاند جو چڑھاتے ہیں۔سبھی امریکی اپنے چاند پر متفق ہیں؟
چڑھاتے!!!امریکی روز نئے نئے چاند جو چڑھتے ہیں۔![]()