مریم صاحبہ! ایک بار پھر تدوین کر دیجیے مراسلے میں۔ کیا وقت آ گیا کہ ووٹ ملنا تو درکنار، ہمارا ووٹ لینے تک کے لیے بھی کوئی تیار نہیں ہے۔ لیجیے ہادیہ صاحبہ! اب پلٹ آئیے۔فرقان احمد آپ اپنا احسانِ عظیم یعنی اپنا ووٹ اپنے پاس رکھیے۔ مرحومہ ایشل خانم ایشل کی یاد میں کسی صندوقچے میں بند کر کے ووٹ کو تالا لگا دیجیے۔ شاید اگلے الیکشن تک مرحومہ دوبارہ محفل کو رونق بخش دیں۔ اس وقت آپ کے کام آئے گا۔
دوہائی ہے بھائی دوہائی ہے ہاے ہاے کیا زمانہ آگیا ۔ایک تو بہنا کو ناراض کردیا اور اب اپنا ووٹ بھی واپس مانگ رہیں ہیں۔مریم صاحبہ! ایک بار پھر تدوین کر دیجیے مراسلے میں۔ کیا وقت آ گیا کہ ووٹ ملنا تو درکنار، ہمارا ووٹ لینے تک کے لیے بھی کوئی تیار نہیں ہے۔ لیجیے ہادیہ صاحبہ! اب پلٹ آئیے۔
جزاک اللہعدنان بھائی کسی سے بھی ناراض نہیں میں
آپ کس سائیڈ پر ہیں بھائی جان؟دوہائی ہے بھائی دوہائی ہے ہاے ہاے کیا زمانہ آگیا ۔ایک تو بہنا کو ناراض کردیا اور اب اپنا ووٹ بھی واپس مانگ رہے ہیں۔
بھائی میں تو ایک سائیڈ پر ہوں وہ بھی اپنی سائیڈ۔آپ کس سائیڈ پر ہیں بھائی جان؟
کیونکہ اس گپ شپ میں ہم بھی شامل تھے۔لاریب بہنا آپ کی کوئی بات کیوں بری لگے گی؟؟؟
میری آپ سے کوئی لڑائی ہوئی جو آپ سائیڈ کا پوچھ رہے ہیں؟؟؟آپ کس سائیڈ پر ہیں بھائی جان؟
فرقان احمد بھائی ہم سب آپ کی سائیڈ پر ہیں۔میری آپ سے کوئی لڑائی ہوئی جو آپ سائیڈ کا پوچھ رہے ہیں؟؟؟
چلیے پھر ہمارے معذرت والے مراسلے سے غیر متفق ہوں جلدی سے۔بھئی، ہم تو ہادیہ سمیت کسی سے بھی معذرت نہیں کر رہے ہیں۔ اور ہمیں نہیں لگتا ہے کہ ہادیہ نے کسی بات کا برا منایا ہو گا۔
وہ تو آپ نے معذرت کر لی تو ہمیں اچھا لگا۔ اگر ہماری معذرت سے ہادیہ صاحبہ خوش ہوتی ہیں تو دیر نہ لگائیں گے۔ اب ہم جذباتی ہو چلے ہیں۔چلیے پھر ہمارے معذرت والے مراسلے سے غیر متفق ہوں جلدی سے۔
بھائی ڈوبکی مت لگا لینا ۔وہ تو آپ نے معذرت کر لی تو ہمیں اچھا لگا۔ اگر ہماری معذرت سے ہادیہ صاحبہ خوش ہوتی ہیں تو دیر نہ لگائیں گے۔ اب ہم جذباتی ہو چلے ہیں۔
بھائی ڈوبکی مت لگا لینا ۔وہ تو آپ نے معذرت کر لی تو ہمیں اچھا لگا۔ اگر ہماری معذرت سے ہادیہ صاحبہ خوش ہوتی ہیں تو دیر نہ لگائیں گے۔ اب ہم جذباتی ہو چلے ہیں۔