شکریہ میں نے پوری سچائی سے لکھا ہے آپ کی طرح مکھن نہیں لگاتی میں
میرا مطلب تھا میراں کی طرح
یہاں مکھن کے جو ریٹ ہیں اس کو دیکھتے ہوئے میری تو ہمت نہیں کہ کسی کے مکھن لگاؤں۔
باقی سچائی پرکھنے کا کوئی آلہ اگر آپ کے پاس موجود ہو تو ہمیں معلوم نہیں
شکریہ میں نے پوری سچائی سے لکھا ہے آپ کی طرح مکھن نہیں لگاتی میں
میرا مطلب تھا میراں کی طرح
امین فہیم جی جن کے لئے میں نے لکھا تھا وہ جب آ کے پڑھیں گی تو وہ آپ کو بتائیں گی کہ انھیں کتنے سچے لگے میرے الفاظآپ کیوں ٹینشن لیتے ھیں ،
بدلہ کیسا؟؟؟تم بھی خوش رہو
اچھا کہاں کہاں ناجائز ہے مجھے بتاؤ تاکہ میں اسے جائز کر دوں
توبہ کریں سسٹر کھچائی کیوں کرنے لگی میں وہ بھی آپ کی ۔۔۔ہاہاہا اس میں تو مجھے کچھ کچھ اپنی کھچائی لگ رہی ہے
ویسے سبق تو میں بھی سیکھ گئی ہوں یہی وجہ ہے کہ اب تعارف والے سیکشن میں نہیں جاتی اور بوجھی کی طرح بننے کی کوشش کر رہی ہوں تھوڑی تھوڑی سی
میں اور افلاطون؟؟؟وہ کیسے
ویسے مجھے تمھارے جیسی سمجھدار اور عقلمند بھی بننا ہے
میں سمجھدار اور عقلمند ۔۔یہ کہاں سے لگتی ہوں میں آپ کو ۔۔۔
یہ کسی نے پرکی اڑائی ہوگی ۔۔
میرے جیسی عقلمند بنیں گی تو آپ کی رہی سہی عقل بھی ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گی ۔۔
![]()
میں OOOOOOOOبھی نہیںہوںاووووووووووووو میں نے تو اپنی طرف سے احتراما کہا تھا
جی بھتیجے ،ایس ایم ایس ملا تھا ۔ اللہ کا کرم ہے اب پہلے سے بہت بہتر ہیںانکل ایس ایم ایس ملا کہ نہیں ؟ اور بڑے انکل کیسے ہیں ؟