سید عمران
محفلین
تو اصل چکر باز کون نکلا؟؟؟آپ نے ہم سے اور سیکھا ہی کیا ہے ،
ہم ان چکروں میں ڈال کر مقابل کو چکرا دیا کرتے ہیں ۔
تو اصل چکر باز کون نکلا؟؟؟آپ نے ہم سے اور سیکھا ہی کیا ہے ،
ہم ان چکروں میں ڈال کر مقابل کو چکرا دیا کرتے ہیں ۔
ارے بھیا ،تو اصل چکر باز کون نکلا؟؟؟
آپ عام شہری ہیں یا سیاست دان؟؟؟ارے بھیا ،
یہ فیصلہ کرنا کون سا مشکل کام ہے ،
سیدھا سا جواب ہے کہ آپ ہی ہیں ۔
ہم تو سیدھے سادہ سے انسان ہیں ،آپ عام شہری ہیں یا سیاست دان؟؟؟
آج آپ تو بڑا ہی ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ کون سی چکی سے آٹا آ رہا ہے گھر میں آج کل ۔ارے بھیا ،
یہ فیصلہ کرنا کون سا مشکل کام ہے ،
سیدھا سا جواب ہے کہ آپ ہی ہیں ۔
آپ کے ستارے آج کل گردش میں دکھائی دے رہے ہیں ۔آپ عام شہری ہیں یا سیاست دان؟؟؟
آج آپ تو بڑا ہی ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ کون سی چکی سے آٹا آ رہا ہے گھر میں آج کل ۔
اس کو ٹف ٹائم کہتے ہیں نہ گردشی ستارے۔۔۔آپ کے ستارے آج کل گردش میں دکھائی دے رہے ہیں ۔
ستارے نہیں جی صابرہ امین ! آج تو ایک ہی ستارہ ہے جو مسلسل ان کا طواف کر رہا ہے ۔ اسی نے سب ستاروں کو سنبھالا ہوا ہے ۔آپ کے ستارے آج کل گردش میں دکھائی دے رہے ہیں ۔
ستارے نہیں جی صابرہ امین ! آج تو ایک ہی ستارہ ہے جو مسلسل ان کا طواف کر رہا ہے ۔ اسی نے سب ستاروں کو سنبھالا ہوا ہے ۔
ابھی ستارہ گھومتا گھامتا آتا ہی ہو گا ۔ ۔ستارے نہیں جی صابرہ امین ! آج تو ایک ہی ستارہ ہے جو مسلسل ان کا طواف کر رہا ہے ۔ اسی نے سب ستاروں کو سنبھالا ہوا ہے ۔
البتہ طواف کی نیت کا نہیں پتہ کہ کیوں ہو رہا ہے ۔آج ہم معتبر ذرائع سے قبلہ ٹھہرے!!!
کون مائی کا لعل ہے جو فرہنگ آصفیہ کو غلط کہتا ہے؟کوئی فیروزاللغات کو غلط بولتے ہیں اور کوئی فرہنگ آصفیہ کو۔
ستارے کی بدنیتی سارے جہاں پہ عیاں ہے۔۔۔البتہ طواف کی نیت کا نہیں پتہ کہ کیوں ہو رہا ہے ۔
یہ ستارہ خود ہی بتائے گا ۔
ستارے نے پھر نشہ کرلیا!!!ابھی ستارہ گھومتا گھامتا آتا ہی ہو گا ۔ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ "ستارہ" تخلص فرماتے ہیں کیا؟؟؟ستارے نے پھر نشہ کرلیا!!!
وہ دراصل مفتی جی کو آج دن میں تارے نظر آ گئے ہیں ،@محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ "ستارہ" تخلص فرماتے ہیں کیا؟؟؟
آپ کو یاد کیا جا رہا ہے
نہیں ہم نہیں مان سکتے اس بات کو۔۔۔وہ دراصل مفتی جی کو آج دن میں تارے نظر آ گئے ہیں ،
اس لیے وہ بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں ۔
ہماری نہ مانیں ،نہیں ہم نہیں مان سکتے اس بات کو۔۔۔
مان ہی نہیں سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لال یا لعل؟؟؟کون مائی کا لعل ہے جو فرہنگ آصفیہ کو غلط کہتا ہے؟
اگر تو انھوں نے اعتراف کر لیا دن میں تارے نظر آنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاند ہم دکھا دیں گے۔ہماری نہ مانیں ،
سید عمران بھیا خود بتا دیں گے ۔