ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
جی ہاں ۔ لیکن آج منگل ہے۔باقی تو صرف بدھ بچا نا؟؟؟
لگتا ہے کہ مذاق کرنے کا دن بھی تبدیل کرنا پڑے گا اب ۔
جی ہاں ۔ لیکن آج منگل ہے۔باقی تو صرف بدھ بچا نا؟؟؟
نہیں نہیں تبدیل مت کیجئیے گا۔۔۔۔ منگل ہی ٹھیک ہے۔ لیکن مذاق ہم اگلے منگل کو کریں گے آپ سے۔ کیا ہے کہ اتوار کو ہم سنجیدہ موڈ میں ہوتے ہیں تو مذاق کرنے کا مزہ نہیں آئے گا۔جی ہاں ۔ لیکن آج منگل ہے۔
لگتا ہے کہ مذاق کرنے کا دن بھی تبدیل کرنا پڑے گا اب ۔
لگتا ہے کہ خوب محفل جمی! میں ہوتا تو میں بھی تھوڑا سا شور شرابا مچاکر نہاری کے شوربے میں شرکت کرتا ۔ خیر ، رات گئی بات گئی ۔ بس یہ دن رات کا فرق مارےڈالتا ہے ۔ جب آپ لوگ شام کو سری پائے کھا کر کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں تو میں یہاں صبح کی چائے پی کرکلینک شروع کررہا ہوتا ہوں ۔ یہ الگ بات کہ جب جب موقع ملتا ہے محفل میں ذرا دیر کو جھانک بھی لیتا ہوں ۔کیا بات ہے عاطف بھیا ۔ ۔ کیسا سماں بندھا ہے ۔ کاش ظہیراحمدظہیر اور راحل بھیا بھی ہوتے ۔
ہمارے انٹرویو میں آئیں گے سے کیا مراد ہے؟!نہیں نہیں تبدیل مت کیجئیے گا۔۔۔۔ منگل ہی ٹھیک ہے۔ لیکن مذاق ہم اگلے منگل کو کریں گے آپ سے۔ کیا ہے کہ اتوار کو ہم سنجیدہ موڈ میں ہوتے ہیں تو مذاق کرنے کا مزہ نہیں آئے گا۔
چونکہ آج منگل ہے اور مذاق کا دن تو مذاق مذاق میں بتا دیجئیے کہ آپ کسی فرصت کے دن ہمارے انٹرویو میں آئیں گے نا؟؟؟
دعاؤں کا شکریہ۔ آپ ہوتے تو یقیناً خلیل بھائی اور عاطف بھائی کو ٹکر دے سکتے تھے اور ہمیں کچھ مزید مزیدار اشعار مل جاتے۔لگتا ہے کہ خوب محفل جمی! میں ہوتا تو میں بھی تھوڑا سا شور شرابا مچاکر نہاری کے شوربے میں شرکت کرتا ۔ خیر ، رات گئی بات گئی ۔ بس یہ دن رات کا فرق مارےڈالتا ہے ۔ جب آپ لوگ شام کو سری پائے کھا کر کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں تو میں یہاں صبح کی چائے پی کرکلینک شروع کررہا ہوتا ہوں ۔ یہ الگ بات کہ جب جب موقع ملتا ہے محفل میں ذرا دیر کو جھانک بھی لیتا ہوں ۔
ٹیگ کرنے کا شکریہ ، صابرہ امین۔ اللہ آپ کو خوش رکھے! شاد و آباد رکھے!
اتنے سارے کراچویوں اور نہاری خوروں کے ہوتے ہوئے بوٹیاں کب ملتیں مجھے۔ویسے نہاری کا بس شوربہ ہی کیوں؟
تیس صفحے پڑھنے کے لئے تو بیٹا کام سے دو تین دن کی چھٹی لینی پڑے گی جو آج کل بہت مشکل ہے ۔
ٹھیک ہے ہم آپ کے لئے "خلاصہ " تیار کریں گے خاص طور پر۔۔۔ آج کل پڑھنا ضروری نہیں پرسوں نرسوں جب بھی سہولت ہو، پڑھئیے گا اور آپ کی نصیحتوں کو بھی پلو سے باندھنا ہم خوشی میں شمار کریں گے۔تیس صفحے پڑھنے کے لئے تو بیٹا کام سے دو تین دن کی چھٹی لینی پڑے گی جو آج کل بہت مشکل ہے ۔
آپ خاص خاص باتوں کا خلاصہ مجھے بتادیں ۔
اللہ کریم آپ کو خوش رکھے ، صحت و عافیت عطا فرمائے۔آمین ۔
آپ کو لائن میں کون کھڑا ہونے دے گا بھلا ۔ سید عاطف علی بھائی نے پہلے ہی بھگونے میں نہاری اور نرم ریشے کی بونگ کی بوٹیاں چھپا رکھی تھیں۔ آپ کو تو یہ سب میز پر پیش کیا جاتا(اور شائد کبھی پیش بھی کیا جائے۔ ان شاء اللہ) ۔ آپ اور لائن۔ ۔ہرگز نہیں ۔ ۔ اللہ اللہاتنے سارے کراچویوں اور نہاری خوروں کے ہوتے ہوئے بوٹیاں کب ملتیں مجھے۔
کھانے کی لائن میں تو سب سے پیچھے ہی ہوتا ہوں میں ۔
یہ ہوئی نہ بات! آپ نے مجھے لائن توڑنے سے بچالیا۔ ورنہ بھوک کے عالم میں تو میں ایک ہاتھ میں چھری اور دوسرے میں کانٹا اٹھا کر "دشمن" صفوں کو چیرتا ہوا کشتوں کے پشتے لگادیا کرتا ہوں ۔آپ کو لائن میں کون کھڑا ہونے دے گا بھلا ۔ سید عاطف علی بھائی نے پہلے ہی بھگونے میں نہاری اور نرم ریشے کی بونگ کی بوٹیاں چھپا رکھی تھیں۔ آپ کو تو یہ سب میز پر پیش کیا جاتا(اور شائد کبھی پیش بھی کیا جائے۔ ان شاء اللہ) ۔ آپ اور لائن۔ ۔ہرگز نہیں ۔ ۔ اللہ اللہ
آپ ناحق معصوم گُلِ یاسمیں کی کھنچائی میں مصروف تھے۔ ان کی آہ لگ گئی ہو گی۔
ہمارے پاس تو بہت فرصتیں ہیں اس کام کی۔۔۔
جب ان کی چخ چخ چخ چخ ہمارے کان پکادیتی ہے تو ہم دھاڑتے ہیں شاید وہ ڈر کے چپ ہوجائیں!!!
تو کیا فائدہ ہوا اتنا کھڑاک پانے کا۔ہمارے پاس تو بہت فرصتیں ہیں اس کام کی۔۔۔
جب ان کی چخ چخ چخ چخ ہمارے کان پکادیتی ہے تو ہم دھاڑتے ہیں شاید وہ ڈر کے چپ ہوجائیں!!!
فوائد تو اتنے ہیں کہ کچھ نہ پوچھیں!!!تو کیا فائدہ ہوا اتنا کھڑاک پانے کا۔
اتنے لمبے لمبے مراسلات لکھنے کا۔ مچ اڈو اباؤٹ نتھنگ ۔ ۔
فوائد تو اتنے ہیں کہ کچھ نہ پوچھیں!!!
مثلاً ۔ ۔ ۔؟؟؟فوائد تو اتنے ہیں کہ کچھ نہ پوچھیں!!!
بتایا تو ہے کہ۔۔۔مثلاً ۔ ۔ ۔؟؟؟
(جب تک بیان نہیں کریں گے ہم اسے خوش فہمی تصور کریں گے۔ ہاں
۔بتایا تو ہے کہ۔۔۔
کچھ نہ پوچھیں!!!
بتا یا کہاں ہے ؟بتایا تو ہے کہ۔۔۔
کچھ نہ پوچھیں!!!