گُلِ یاسمیں
لائبریرین
۔
ہاہاہا ۔ ۔!!
شکر کیجیے صرف ہاتھ پاؤں ہی کالے ہوئے۔۔۔ عزت سادات محفوظ رہی۔ !!
(اللہ آپ کو ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے۔ )
سلامت رہئیے
۔
ہاہاہا ۔ ۔!!
شکر کیجیے صرف ہاتھ پاؤں ہی کالے ہوئے۔۔۔ عزت سادات محفوظ رہی۔ !!
(اللہ آپ کو ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے۔ )
ہائیں، آپ کو جان بوجھ کر کچھ سمجھ نہیں آتا۔ ہے نا
سلامت رہئیے
یہ جملہ کہاں سے اخذ کیا؟؟؟شکر کیجیے صرف ہاتھ پاؤں ہی کالے ہوئے۔۔۔
ہائیں، آپ کو جان بوجھ کر کچھ سمجھ نہیں آتا۔ ہے نا
اس جملہ میں معنی کا عظیم الشان سمندر پوشیدہ ہے۔۔۔بتا یا کہاں ہے ؟
بلکہ یہ تو پوچھنے سے باز رہنے کی ہدایت کی ہے ۔
کوئی وقت نہیں جاتا کہ نت نئے معنی کے خزائن دریافت نہ ہوتے ہوں!!!
اچھا ۔ خوب !!!سیدھے سے کہئیے نا کہ لغات عمرانیہ تشکیل دینے والے ہیں
اس جملہ میں معنی کا عظیم الشان سمندر پوشیدہ ہے۔۔۔
کوئی وقت نہیں جاتا کہ نت نئے معنی کے خزائن دریافت نہ ہوتے ہوں!!!
کوئی فیروزاللغات کو غلط بولتے ہیں اور کوئی فرہنگ آصفیہ کو۔اچھا ۔ خوب !!!
تو گویا آپ آتشِ اشتیاق کو بھڑ کا رہے تھے ۔
بھئی آپ کو سمجھ نہیں آیا تو بالکل بےکار ہے ۔ اب ہر کوئی آپ کے جیسا تو نہیں لکھ سکتا۔یہ جملہ کہاں سے اخذ کیا؟؟؟
ویسے انسان مایوسی اور بے بسی سے بھی ایسی ہی باتیں کرکے دل کو تسلی دیتا ہے۔ ہم سمجھ سکتے ہیں ۔ ۔اس جملہ میں معنی کا عظیم الشان سمندر پوشیدہ ہے۔۔۔
کوئی وقت نہیں جاتا کہ نت نئے معنی کے خزائن دریافت نہ ہوتے ہوں!!!
اب مریض اپنا مرض نہ سمجھے گا تو غیر کیا سمجھے گا!!!ویسے انسان مایوسی اور بے بسی سے بھی ایسی ہی باتیں کرکے دل کو تسلی دیتا ہے۔ ہم سمجھ سکتے ہیں ۔ ۔
آپ نے بھیا کو اونٹ کہہ کر ان کی توہین کی ہے!!!بھئی آپ کو سمجھ نہیں آیا تو بالکل بےکار ہے ۔ اب ہر کوئی آپ کے جیسا تو نہیں لکھ سکتا۔
دیکھیے محمد عدنان اکبری نقیبی کی طرح تو ہر کوئی سیدھا سادہ نہیں ہوتا نا۔ اب اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا نا ۔ دیکھا !!
ایسی گول مول باتیں کرنے کی کوئی خاص وجہ ۔اب مریض اپنا مرض نہ سمجھے گا تو غیر کیا سمجھے گا!!!
اشتیاق بھائی کی آتش بھی خوب ہے بھئی!!!اچھا ۔ خوب !!!
تو گویا آپ آتشِ اشتیاق کو بھڑ کا رہے تھے ۔
اپنے مطلب کا ہی سمجھا کیجیے ۔آپ نے بھیا کو اونٹ کہہ کر ان کی توہین کی ہے!!!
یہی عقلمندی کا تقاضہ ہے!!!اپنے مطلب کا ہی سمجھا کیجیے ۔
تاکہ کوئی سمجھ کر بھی نہ سمجھ سکے۔۔۔ایسی گول مول باتیں کرنے کی کوئی خاص وجہ ۔
وہ اس لیے کہ چکر بازیوں میں بھیا خودکفیل ہیں۔ایسی گول مول باتیں کرنے کی کوئی خاص وجہ ۔
خدا گواہ ہے صدیوں سے چائے کی ایک پیالی کے لیے چکر پہ چکر، چکر پہ چکر، چکر پہ چکر کون دے رہا ہے!!!وہ اس لیے کہ چکر بازیوں میں بھیا خودکفیل ہیں۔
آپ نے ہم سے اور سیکھا ہی کیا ہے ،خدا گواہ ہے صدیوں سے چائے کی ایک پیالی کے لیے چکر پہ چکر، چکر پہ چکر، چکر پہ چکر کون دے رہا ہے!!!